تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقتے کہ" کے متعقلہ نتائج

وَقتے کہ

جس وقت، جس دم، جس گھڑی

وَقت کا

اپنے وقت کا، زمانے کا، عہد کا، دور کا

وَقْتوں کا

پرانے زمانے کا برا بوڑھا ، سیدھا سادہ ، بھولا بھالا

وَقتی کِہ

جس وقت، جس دم، جس گھڑی

وَقت کی بات

اتفاقی بات، اتفاق، شدنی امر

وَقت کے وَقت

۔عین وقت پر۔ بروقت ۔عین ضرورت پر۔

وَقْت کی آواز

(مجازاً) زمانے کا تقاضا، وقت کا تقاضا، زبان ِحال، موقعے کی ضرورت

وَقْت کے ہاتھوں

وقت کے سبب، وقت کی وجہ سے، زمانے کے گزرنے سے

وَقْت کی چِیْز

(موسیقی) گیت یا راگ جو موسم یا وقت کی مناسبت سے گایا جائے، وقت کا راگ، موسم یا رُت کی راگنی

وَقْت کی ضَرُورَت

وہ چیز جو گزرتے ہوئے زمانے کے لیے ضروری ہو

وَقْت کا زِیاں

وقت کی بربادی ، وقت کا نقصان ، وقت کا ضیاع ۔

وَقْت کا تَقاضا

وقت کی ضرورت ، موقعے اور محل کی مناسبت ، حالات اور محل کا مقتضا ، زمانے کا رجحان ۔

وَقْت کی گَرْدِش

اچھا اور بُرا وقت ، خوشی اور غم ، عروج و زوال ، اچھے اور بُرے وقت کے آنے جانے کی کیفیت ۔

وَقْت کی چال

زمانے کی رفتار ؛ (مجازاً) وقت کا تقاضا ، تقاضائے حال ، وقت کی ضرورت ۔

وَقت کا دھارا

مراد : گزرتا ہوا وقت نیز حالات کے تقاضے ، ماحول کی ضرورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتے کہ کے معانیدیکھیے

وَقتے کہ

vaqte ki•वक़्ते कि

دیکھیے: وَقتی کِہ

  • Roman
  • Urdu

وَقتے کہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جس وقت، جس دم، جس گھڑی

Urdu meaning of vaqte ki

  • Roman
  • Urdu

  • jis vaqt, jis dam, jis gha.Dii

वक़्ते कि के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जिस समय, जिस दम, जिस घड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقتے کہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقتے کہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone