تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

وَقت ہو جانا

کسی بات کا موقع ہونا

وَقت تَنْگ ہو جانا

کسی کام کا بہت کم وقت رہ جانا، موقع یا فرصت کم ہونا، تھوڑی سی مہلت باقی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت ہو جانا کے معانیدیکھیے

وَقت ہو جانا

vaqt ho jaanaaवक़्त हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَقت ہو جانا کے اردو معانی

  • کسی بات کا موقع ہونا
  • مقررہ وقت آپہنچنا نیز کسی کام کی فرصت یا مہلت ہونا

    مثال نماز کا وقت ہو گیا ہے اب میں جاتا ہوں۔

  • بہت عرصہ ہونا، بہت مدت ہونا، مدت باقی ہونا
  • وقت پورا ہو جانا

Urdu meaning of vaqt ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ka mauqaa honaa ; muqarrara vaqt aaphunchnaa niiz kisii kaam kii fursat ya mohlat honaa
  • muqarrara vaqt aaphunchnaa niiz kisii kaam kii fursat ya mohlat honaa
  • bahut arsaa honaa, bahut muddat honaa, muddat baaqii honaa
  • vaqt puura ho jaana

वक़्त हो जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का अवसर होना
  • निश्चित समय आ पहुँचना अर्थात किसी काम की फ़ुर्सत या मोहलत होना

    उदाहरण नमाज़ का वक़्त हो गया है अब मैं जाता हूँ।

  • बहुत समय होना, बहुत अवधि होना, अवधि शेष होना
  • वक़्त पूरा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقت ہو جانا

کسی بات کا موقع ہونا

وَقت تَنْگ ہو جانا

کسی کام کا بہت کم وقت رہ جانا، موقع یا فرصت کم ہونا، تھوڑی سی مہلت باقی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone