تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقفے" کے متعقلہ نتائج

وَقفے

وقفہ کی جمع، ٹھہراؤ، رہاؤ، سکون، قیام، تھوڑی سی ڈھیل، مہلت، توقف، دیر، تاخیر، تامل، مزاحمت، التوا، فرصت، چھٹی

وَقفے وَقفے سے

تھوڑی تھوڑی دیر بعد، ٹھہر ٹھہر کر، رہ رہ کے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقفے کے معانیدیکھیے

وَقفے

vaqfeवक़्फ़े

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: وَقْفَہ

وَقفے کے اردو معانی

جمع

  • کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ؛ آرام

Urdu meaning of vaqfe

  • Roman
  • Urdu

English meaning of vaqfe

Plural

  • pauses

वक़्फ़े के हिंदी अर्थ

बहुवचन

  • किसी कार्य के दौरान रुकने का क्रिया, विश्राम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقفے

وقفہ کی جمع، ٹھہراؤ، رہاؤ، سکون، قیام، تھوڑی سی ڈھیل، مہلت، توقف، دیر، تاخیر، تامل، مزاحمت، التوا، فرصت، چھٹی

وَقفے وَقفے سے

تھوڑی تھوڑی دیر بعد، ٹھہر ٹھہر کر، رہ رہ کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقفے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقفے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone