تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقفات" کے متعقلہ نتائج

وَقفات

وقفہ کی جمع، وقفے

وَقفِیَّت

واقفیت کی تخفیف، جاننا، آگاہی، معلومات، جان پہچان، شناسائی، علم، خبر، اطلاع

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

واقِفِیَّتی

واقفیت سے منسوب، جان پہچان پر مبنی، معلوماتی (فلسفہ) محض علمی

وَقعَت

عزت، مرتبہ، قدر، عظمت، بزرگی

واقْفِیَت

علم، آگاہی، اطلاع، معلومات، خبر

وَقِیعَت

وقیعہ

واقِفِیَّت

واقِفِیَّت ہونا

آگاہی ہونا، علم ہونا

واقِفِیَّت دینا

علم سکھانا، درس دینا، تعلیم کرنا، بتانا

واقِفِیَّت رَکھنا

جاننا، شناسا ہونا

واقِفِیَّت نِکَلنا

پرانی شناسائی ظاہر ہونا، جان پہچان کے لوگ مل جانا، واقف کا کسی جگہ موجود ہونا

واقِفِیَّت نِکالنا

جان پہچان پیدا کرنا، شناسائی پیدا کرنا، خود کو متعارف کرانا

واقِفِیَّتِ کُلّی

مکمل معلومات

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقفات کے معانیدیکھیے

وَقفات

vaqfaat•वक़्फ़ात

اصل: عربی

دیکھیے: وَقْفَہ

  • Roman
  • Urdu

وَقفات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وقفہ کی جمع، وقفے

Urdu meaning of vaqfaat

  • Roman
  • Urdu

  • vaqfaa (ruk) kii jamaa ; vaqfe

वक़्फ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वक़्फ़ा शब्द का बहुवचन, वक़्फ़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone