تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وجر" کے متعقلہ نتائج

وجر

۲۔ (i) اندر کا ایک ہتھیار ، گرز ۔

وجر

डरनेवाला, त्रस्त, भयभीत ।।

وَجَر

fright, scare

وَجَر آسَن

ہٹھ یوگ کے چوراسی آسنوں میں سے ایک جس میں پنڈلیوں کو موڑ کر اس طرح بیٹھتے ہیں کہ پیر کولھوں پر رہیں ۔

وَجَرمَتی اَبرَک

ابرک کی ایک قسم جو ہیرے کی طرح سفید ہوتی ہے ۔

وَجَرمَتی اَبھرَک

ابرک کی ایک قسم جو ہیرے کی طرح سفید ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وجر کے معانیدیکھیے

وجر

vajrवज्र

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

وجر کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ بیش قیمت پتھر ، ہیرا ، الماس نیز ہیرے جیسا ۔
  • ۲۔ (i) اندر کا ایک ہتھیار ، گرز ۔
  • (ii) فولاد
  • ۳۔ (مجازاً) صاعقہ ، بجلی ۔
  • ۴۔ باسی دلیا ؛ کسی کے برخلاف سخت آواز میں کچھ کہنا ؛ کرخت زبان ؛ آبلہ ؛ تل کا پھول ؛ ایک نکشترہ ؛ بچہ ، لڑکا ؛ شاگرد
  • ۵۔ بھالا ، برچھا
  • ۶۔ فولاد کی طرح سخت ، بہت کڑا ، مضبوط

Urdu meaning of vajr

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ beshaqiimat patthar, hiiraa, almaas niiz hiire jaisaa
  • ۲۔ (i) indar ka ek hathiyaar, Garaz
  • (ii) faulaad
  • ۳۔ (majaazan) saavika, bijlii
  • ۴۔ baasii daliyaa ; kisii ke baraKhilaaf saKht aavaaz me.n kuchh kahnaa ; karKhat zabaan ; aabla ; til ka phuul ; ek nakashatraa ; bachcha, la.Dkaa ; shaagird
  • ۵۔ bhaalaa, barchhaa
  • ۶۔ faulaad kii tarah saKht, bahut ka.Daa, mazbuut

English meaning of vajr

Adjective

  • thunder-like denunciation, very harsh or severe language
  • a child; a pupil
  • emblic myrobalan, the blossom of the sesamum
  • a form of military array
  • one of the lunar mansions
  • The thunderbolt and weapon of Indra, thunderbolt, lightning;adamant, diamond;a hard, heavy stone

वज्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत उग्र बिजली
  • बहुत अधिक कठोर, बहुत कड़ा या सख़्त
  • इन्दर का एक हथियार
  • बासी दलिया, किसी के बरख़िलाफ़ सख़्त आवाज़ में कुछ कहना, करख़त ज़बान, आबला, तिल का फूल, बच्चा, लड़का, शागिर्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وجر

۲۔ (i) اندر کا ایک ہتھیار ، گرز ۔

وجر

डरनेवाला, त्रस्त, भयभीत ।।

وَجَر

fright, scare

وَجَر آسَن

ہٹھ یوگ کے چوراسی آسنوں میں سے ایک جس میں پنڈلیوں کو موڑ کر اس طرح بیٹھتے ہیں کہ پیر کولھوں پر رہیں ۔

وَجَرمَتی اَبرَک

ابرک کی ایک قسم جو ہیرے کی طرح سفید ہوتی ہے ۔

وَجَرمَتی اَبھرَک

ابرک کی ایک قسم جو ہیرے کی طرح سفید ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وجر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وجر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone