تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیکُم" کے متعقلہ نتائج

ویام

لمبائی کی ایک ناپ، دونوں ہاتھوں کو جہاں تک ھو سکے پھیلانے پر ایک ہاتھ کی انگلی کے سرے سے دوسرے ھاتھ کی انگلی کے سرے تک

وِیام

इन्द्रिय-निग्रह। संयम।

ویشم

مکان، گھر

ویکَٹ

ایک قسم کی مچھلی، بھاکر، بھیکٹی

لیکِن ویکِن

اگر مگر ، پس و پیش ، ٹال مٹول ، تذبذب.

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیکُم کے معانیدیکھیے

وَیکُم

vacuum•वैकुम

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

وَیکُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) خلا روک جس سے عموماً ریل گاڑی کو روکتے ہیں
  • ۔(لفظاً) خلا ؛ مراد : وہ برتن یا چیز جس کے اندر کی ہوا باہر نکال لی گئی ہو ، (رک : ویکیوم) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَیکیُوم

(طبیعیات) جگہ یا ظرف جس میں سے مشین کے ذریعے ہوا نکال کر اسے بالکل یا جزوی طور پر خالی کر دیا گیا ہو ، جگہ یا ظرف جہاں ہوا کا دباؤ یا مادّہ بالکل نہ ہو ؛ خلا

Urdu meaning of vacuum

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) Khalaa rok jis se umuuman relgaa.Dii ko rokte hai.n
  • ۔(lafzan) Khalaa ; muraad ha vo bartan ya chiiz jis ke andar kii hu.a baahar nikaal lii ga.ii ho, (ruk ha vaikyuum)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیکُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیکُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone