تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَچپَت" کے متعقلہ نتائج

وَچپَت

(موسیقی) نسبد کی ایک قسم ، وہ حرکات و سکنات جو لے اور تال میں ادا ہوتے ہیں اور سنگیت ناچ میں کارآمد ہوتے ہیں ۔

یا وَحشَت

انتہائی گھبراہٹ اور اضطراب کے عالم میں کہتے ہیں ۔ اس وقت بھی کہتے ہیں جب کوئی شخص بے تکی باتیں یا بے تکا فعل کرے ۔

وَصلَت

(لفظاً) پہنچنا

وَقعَت

عزت، مرتبہ، قدر، عظمت، بزرگی

وَچَن

لفظ، سخن، گفتگو، بولنا

مَئے وَحدَت

توحید کی شراب ؛ مراد : توحید ، خدا کو ایک جاننا ۔

وَاپَس مِلنا

کسی چیز کو پلٹ کر لینا، واپس حاصل کرنا

وَعشَت

تھل تھل کرتی ہوئی موٹی عورت.

وَصمَت

سرزنش، ملامت، طعن

وَخَت

وقت (رک) کا بگاڑ ۔

یائے وَحدَت

اعلام مشترکہ کے آخر میں فرد واحد مراد لینے کے لیے لگائی جانے والی ’یے ‘ ، ایسی ے مجہول ہوتی ہے ۔

نَمازِ وَحشَت

رک : نمازِوحشت قبر جو زیادہ رائج ہے ۔

نَئِی وَحدَت

عسکری کمان، نیا یونٹ، نیا دستہ

وَحدَت مَکاں

(ادب) ڈرامے کے لیے ارسطو کی مقرر کردہ تین وحدتوں میں سے ایک جس کے مطابق پورا ڈراما ایک خاص جگہ پر کھیلا جاتا ہے ۔

وَحدَت خانَہ

تارک الدنیا زاہد یا راہب وغیرہ کی قیام گاہ ، سنیاسی کا گھر نیز جہاں کوئی تنہا رہتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَچپَت کے معانیدیکھیے

وَچپَت

vachpat•वच्पत

  • Roman
  • Urdu

وَچپَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) نسبد کی ایک قسم ، وہ حرکات و سکنات جو لے اور تال میں ادا ہوتے ہیں اور سنگیت ناچ میں کارآمد ہوتے ہیں ۔

Urdu meaning of vachpat

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) nasbad kii ek qism, vo harkaat-o-sakanaat jo le aur taal me.n ada hote hai.n aur sangiit naach me.n kaaraamad hote hai.n

वच्पत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) निस्बद की एक क़िस्म, वह हाव भाव जो लय और ताल में अदा होते हैं और संगीत नाच में उपयोगी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَچپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَچپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone