تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعظ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَعظ کَرنا

وعظ بیان کرنا ، درس دینا ، مذہبی تقریر کرنا۔

واز کَرنا

تنگ کرنا، عاجز کر دینا، پریشان کرنا

وَعظ بَیان کَرنا

نصیحت و پند کی گفتگو کرنا ۔

وا کرنا

کھولنا، باز کرنا، اکھاڑنا

وُضُو کَرْنا

نماز کے واسطے بہ طریقِ شرع منہ، ہاتھ، پاؤں وغیرہ دھونا

وَہی کَرْنا

عمل پیرا ہونا، (جو زبان سے کہنا) کر دکھانا، جو طے کرنا وہ کرنا

وَضْع کَرنا

ایجاد کرنا ؛ اپنی طرف سے بنانا ، گھڑنا

وُضُو کَرانا

وضو کرنا (رک) کا تعدیہ ۔

وار کَرنا

حملہ کرنا، چوٹ کرنا، ضرب لگانا

وَہْم کَرْنا

سوچنا، خیال کرنا، گمان کرنا

واہ کرنا

تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، کسی کے کارنامے یا کام کی تعریف بیان کرنا

وَعظ کَہنا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، درس دینا، تلقین کرنا، سمجھانا

وام کَرنا

اُدھار لینا ، مستعار لینا ، اخذ کرنا ۔

واک کَرنا

تفریحاً پیدل چلنا، (صحت ِجسمانی کے لیے) چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، پیدل سیر کرنا

وِہار کَرنا

بہار کرنا، ٹہلنا، چہل قدمی کرنا، ہوا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعظ کَرنا کے معانیدیکھیے

وَعظ کَرنا

vaa'z karnaa•वा'ज़ करना

محاورہ

مادہ: وَعظ

  • Roman
  • Urdu

وَعظ کَرنا کے اردو معانی

  • وعظ بیان کرنا ، درس دینا ، مذہبی تقریر کرنا۔

Urdu meaning of vaa'z karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaaz byaan karnaa, daras denaa, mazahbii taqriir karnaa

English meaning of vaa'z karnaa

  • to preach

वा'ज़ करना के हिंदी अर्थ

  • उपदेश देना या बयान करना, शिक्षा देना, धार्मिक भाषण देना, मज़हबी तक़रीर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعظ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعظ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone