تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہ کرنا" کے متعقلہ نتائج

واہ کرنا

تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، کسی کے کارنامے یا کام کی تعریف بیان کرنا

راہ واہ کَرنا

سبیل نکالنا ، راہ نکالنا

واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا، سراہنا

واہ واہ واہ کَرنا

تعریف کرنا ، سراہنا ، داد دینا ۔

واہ وا کَرنا

داد دینا، تعریف کرنا، سراہنا، تحسین کرنا، توصیف کرنا

وا کرنا

کھولنا، باز کرنا، اکھاڑنا

وَہی کَرْنا

عمل پیرا ہونا، (جو زبان سے کہنا) کر دکھانا، جو طے کرنا وہ کرنا

ویی کرنا

خرچ کرنا

لَب وا کَرْنا

لب کھولنا ، کچھ کہنا ، لب کشا ہونا.

راز وا کَرنا

بھید ظاہر کرنا ، راز کھولنا .

بَند وَا کَرنا

بند کھول دینا، رہا کرنا، قید سے آزاد کرنا

بازُو وَا کرنا

اُڑنا، پرواز کرنا، پَر کھولنا

آغوش وَا کَرنا

آغوش کھلنا، گود پھیلنا

عُقْدَہ وا کَر٘نا

رک : عقدہ کھولنا .

راہِ سُخَن وا کَرْنا

رکَ : راہِ سُخن کُھُلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں واہ کرنا کے معانیدیکھیے

واہ کرنا

vaah karnaa•वाह करना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: واہ

  • Roman
  • Urdu

واہ کرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، کسی کے کارنامے یا کام کی تعریف بیان کرنا

Urdu meaning of vaah karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taariif karnaa, vaah vaah karnaa, kisii ke kaarnaame ya kaam kii taariif byaan karnaa

English meaning of vaah karnaa

Compound Verb

  • to praise someone, to acclaim, to wow

वाह करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रशंसा करना, वाह-वाह करना, किसी के कारनामे या काम की तारीफ़ बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone