تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُذْرات" کے متعقلہ نتائج

عُذْرات

عذر(رک) کی جمع ، معذرتیں ، بہانے نیز اعتراضات.

عَذْرا

دوشیزہ، کنواری لڑکی

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

عُرات

ننگے، برہنہ لوگ، لباس سے بے بہرہ لوگ

عَبَرات

آنسو ، اشک .

اِذاعَت

شہرت دینا، ظاہر کرنا، روشن کرنا، خرچ کرنا، لٹانا، پیشاب چھڑکنا

عَشَرات

دہائیاں جو نو ہیں، یعنی دس، بیس، تیس، چالیس، پچاس، ساٹھ، ستّر، اسّی اور نوے

عَورات

عورتیں، بہت ساری عورتیں، مستورات

عُراۃ

ہرات

افغانستان کے ایک شہر کا نام

اِظْہارات

عدالت کے رو برو فریقین یا گواہوں کے بیانات.

ہاجِرات

ہاجرہ (رک) کی جمع ؛ (جغرافیہ) خطوط کا ایک مجموعہ ، قطبین سماوی اور زمین پر کسی مقام کی سمت الراس پر سے گزرنے والے مفروضہ دائرے ۔

اُتَرْتا

نیچے آنا، گھٹنا

عِبارَت

(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب (معنی یا مفہوم کے مقابل)، املا، تسوید، تحریر، متن، مضمون

اِبارَتْ

برباد کرنا، تباہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْرات کے معانیدیکھیے

عُذْرات

'uzraat•'उज़्रात

دیکھیے: عُذْر

  • Roman
  • Urdu

عُذْرات کے اردو معانی

  • عذر(رک) کی جمع ، معذرتیں ، بہانے نیز اعتراضات.

Urdu meaning of 'uzraat

  • Roman
  • Urdu

  • uzr(ruk) kii jamaa, maazarte.n, bahaane niiz etraazaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُذْرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُذْرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone