تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوٹائی" کے متعقلہ نتائج

اُوٹائی

(پارچہ بانی) کپاس کو چرخی وغیرہ میں اوٹ کو روئی کو بنولوں سے جدا کرنے کا عمل

اُوٹھی

رک ـ اوتی۔

اُٹائی

وٹنی یا چرخی کے ذریعے کپاس سے بنولے جدا کرنے کا عمل ؛ کپاس اوٹنے کی اجوت ، جیسے : اس کپاس کی اُٹائی کے بعد بنولے تم لے لینا ، یہی تمھاری آٹائی ہے ۔

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَٹائی

مراد، حد

اَوائی

(کاشتکاری) ہل کی نوک کی بنائی ہوئی بیج بونے ی گہری نالی ، ہل کی گہری کھود ، لاگو۔

اَونٹائی

رک : انٹائی .

ہَٹوائی

ہٹوا کا کام یا اس کا دفتر یا اس کی اجرت

ہَوَس ہائی

حریص ، لالچی.

ہوٹا

جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.

اُٹھی

رک : اٹھنا جس کا یہ حالیہ تمام مونث اور ترکیب میں مستعمل ہے .

اُٹّھی

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اُسائی

اُسانا (ا) (رک) کا عمل یا کیفیت ۔

آوائی

آمد، پہنچ، آمد کی خبر، افواہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوٹائی کے معانیدیکھیے

اُوٹائی

uuTaa.ii•ऊटाई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اُوٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پارچہ بانی) کپاس کو چرخی وغیرہ میں اوٹ کو روئی کو بنولوں سے جدا کرنے کا عمل

Urdu meaning of uuTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (paaracha baanii) kapaas ko charKhii vaGaira me.n oT ko ravii ko binaulo.n se judaa karne ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone