تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونچے" کے متعقلہ نتائج

اُونچے

اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

اُونچے طَبْقے کا

اعلی خاندان کا، اعلی درجے کے لوگوں میں سے

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

اُونچے بول کا مُنھ نِیچا

pride goes before a fall

اُونچے سے گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں سے گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

اُونچے کا گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں کا گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

ہاتھ اُونچے کَرنا

دعا یا فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھانا ۔

کان اُونچے کَرْنا

کان کھڑے کرنا، چوکنّا ہونا، حیرت میں پڑنا

پانوکی چِیونٹی کیا اُونچے سے گِرے گی

صاحب منصب تو بے توقیر ہو سکتا ہے جو خود ذلیل ہو وہ کیا ذلیل ہو گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونچے کے معانیدیکھیے

اُونچے

uu.ncheऊँचे

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُونچے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

شعر

Urdu meaning of uu.nche

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa (ruk) kii jamaa ya haalat muGiirah aur hasab-e-zail tarkiibaat me.n mustaamal hai

English meaning of uu.nche

Adverb

  • high

ऊँचे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ] १. ऊपर की ओर
  • ऊँचाई पर; ऊपर की ओर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُونچے

اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

اُونچے طَبْقے کا

اعلی خاندان کا، اعلی درجے کے لوگوں میں سے

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

اُونچے بول کا مُنھ نِیچا

pride goes before a fall

اُونچے سے گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں سے گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

اُونچے کا گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں کا گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

ہاتھ اُونچے کَرنا

دعا یا فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھانا ۔

کان اُونچے کَرْنا

کان کھڑے کرنا، چوکنّا ہونا، حیرت میں پڑنا

پانوکی چِیونٹی کیا اُونچے سے گِرے گی

صاحب منصب تو بے توقیر ہو سکتا ہے جو خود ذلیل ہو وہ کیا ذلیل ہو گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone