تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوکْلُو دینا" کے متعقلہ نتائج

اُوکْلُو دینا

دشوار یا گراں گزرنا

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

اوکَھل میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

عَقْل کھو دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

عَقْل مارْ دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

دُھنْیے کی عَقْل تانت کے بِھیتَر اَور جَگَہ جَیسے جَنْگل کا تِیتَر

دُھنیا بے وقوف ہوتا ہے .

عَقْل چَرْخ کَر دینا

ہوش گم کر دینا، حواس باختہ کر دینا، حیران و پریشان کر دینا

بِساطِ عَقْل و دانائی

worth of reason and wisdom

عَقْل گُم کَر دینا

عقل زائل کردینا، حواس باختہ کردینا، بے اوسان یا بدحواس کردینا، ہوش اُڑا دینا

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

ہَولا دینا

ڈرا دینا ، خوف زدہ کرنا ، گھبرا دینا ، پریشان کر دینا ۔

ہَوکا دینا

کسی چیز کی خواہش کا اکسانا.

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہُوکا دینا

(گنوار) ردکا دینا ، پکار مچانا ، دہوئی دینا غل غپاڑا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوکْلُو دینا کے معانیدیکھیے

اُوکْلُو دینا

uukluu denaa•ऊकलू देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُوکْلُو دینا کے اردو معانی

  • دشوار یا گراں گزرنا

Urdu meaning of uukluu denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dushvaar ya giraa.n guzarnaa

ऊकलू देना के हिंदी अर्थ

  • कठिन या भारी गुज़रना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوکْلُو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوکْلُو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone