تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجْڑا" کے متعقلہ نتائج

اُجْڑا

۰۳ بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان

ہِجڑا

اُجْڑا پَنا

رک : اجڑا جس کا یہ اسم کیفیت ہے .

اُجْڑا پَن

رک : اجڑا جس کا یہ اسم کیفیت ہے .

اُجْڑا-گََھر بَسنا

گھر آباد ہونا، چہل پہل ہونا، کسی عزیز کا گھر واپس آنا، اولاد پیدا ہونا، جس کی بیوی مر گئی ہو اس کی دوبارہ شادی ہونا

اُجڑا پَجڑا

desolate, in ruins

جِنْدڑی اُجڑا

dead

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھچھڑا ہے

اُجْڑے

آجڑا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، عموماً ترکیب میں مستعمل

اُجْڑی

ویران، برباد، لُٹا پُٹا، خانہ خراب، خالی، سنسان، بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان، نگوڑی، کم بخت، موا

اُجاڑ

ویرانہ، خرابہ‏، بیاباں

ہِیجْڑہ

ہَجوڑا

جس کا پیشہ ہجو کرنا ہو، بہت ہجو کرنے والا، ہجو گو

ہِیجْڑا

مخنث

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجْڑا کے معانیدیکھیے

اُجْڑا

uj.Daa•उजड़ा

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

اُجْڑا کے اردو معانی

صفت

  • ۰۱ خالی، سنسان‏، ویران ( اکثر مغیرہ حالت میں مستعمل )
  • ۰۲ لٹا ہوا، برباد، ویران‏، بے آب و گیاہ
  • ۰۳ بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان
  • ۰۴ (عو) نگوڑا ، کم بخت ، موا ( کوسنے کے طور پر )

شعر

Urdu meaning of uj.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ Khaalii, sunsaan, viiraan ( aksar muGiirah haalat me.n mustaamal
  • ۰۲ luTaa hu.a, barbaad, viiraan, be aab-o-gayaah
  • ۰۳ beraunak, badhaal, bure halii.e men, pareshaan
  • ۰۴ (o) nago.Daa, kambaKht, moh ( kosne ke taur par

English meaning of uj.Daa

Adjective

उजड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

اُجْڑا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone