تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَّھل" کے متعقلہ نتائج

اُتَّھل

اتھل

اُتَھل

پیٹ کے بل ۔

اُتَھل پَڑْنا

ابل جانا ، پھولنا ، (مجازاً) اوچھا پن دکھانا ، حد سے باہر ہونا ۔

اُتَھل پَن

رک : اتھل جس کا یہ حاصل مصدر ہے ۔

اُتَھل پُتَھل ہونا

become topsy-turvy, be disordered or disarranged

اُتَھل رَکابی پَھیلا بھات، لو پَنْچو ہاتھوں ہات

اچھی چیز کے لیے میں دیر نہیں لگانی چاہیے ورنہ کوئی اور لے جائے گا

اُتَّھل رَکابی پَھیلا بھات، لو پَنْچو ہاتھوں ہات

اچھی چیز کے لیے میں دیر نہیں لگانی چاہیے ورنہ کوئی اور لے جائے گا

اُتَھل پُتَھل

تہ و بالا ہونے کی کیفیت ، الٹ پلٹ ؛ کھد بدی ؛ تہیج ۔

اُتْھلی

رک : اتھلا جس کی یہ تانیث ہے

اُتْھلا

کم گہرا

ہَتھلی

رک : ہتھری

اُتَھلْواں

کم کہرا (یا کم گہری) .

اُتْھلی ڈاٹ

(تعمیر) پھیلواں منھ کی ڈاٹ جو مکان کے صدر دروازے کو نمایاں بنانے کے لیے دیوار کے باکھوں سے ذرا آگے کو بڑھا کر بنائی جاتی ہے

اتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھ ہی ہاتھ

اُتَھلْنا

آچھل کر اوپر آنا ، جیسے : ایسا ڈوبا کہ پھر نہ آتھلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَّھل کے معانیدیکھیے

اُتَّھل

utthal•उत्थल

وزن : 22

دیکھیے: اُتَھل

  • Roman
  • Urdu

اُتَّھل کے اردو معانی

صفت

  • الٹا پلٹا ، تہ و بالا ، لوپر نیچے ؛ مضطرب ۔
  • رک : انھلا (رک) ۔
  • اتھل

Urdu meaning of utthal

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa palTaa, taa-o-baala, lo par niiche ; muztarib
  • ruk ha anahlaa (ruk)
  • uthal

English meaning of utthal

Adjective

  • unsteady, wavering

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَّھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَّھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone