تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَھل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُتَھل پَڑْنا

ابل جانا ، پھولنا ، (مجازاً) اوچھا پن دکھانا ، حد سے باہر ہونا ۔

اُچَھل پَڑْنا

اچانک اوپر کی طرف جنبش کرنا، دفعۃً یا اضطراری طور پر اوپر اٹھنا، یکایک اچک جانا

اُدَھل پَڑْنا

رک: ادھلنا.

ہَتّھے پَڑنا

کھانے پر جلد جلد ہاتھ چلنا ، لُوٹ مچنا ۔

ہَتھ پَڑْنا

رک : ہاتھ پڑنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہاتھ پَڑنا

be hit by hand

خُوشی کے مارے اُچَھل پَڑْنا

بے اختیار اظہار مسرت کرنا ۔

خوشی سے اُچَھل پَڑْنا

حد درجہ خُوش ہونا ۔ خُوشی سے پھولے نہ سمانا ۔

ہاتھ آ پَڑنا

ہاتھ آجانا ، ہاتھ لگ جانا ؛ بغیر کسی خاص کوشش کے مل جانا ، اتفاقاً مل جانا ۔

دو ہاتھ اُچَھل پَڑنا

بہت خوش ہونا

عِتاب پَڑنا

عتاب نازل ہونا ، سرزنش ہونا .

ہَڑتال پَڑنا

دکانیں بند ہو جانا ، کاروبار بند رہنا

عِتاب میں پَڑْنا

رک : عتاب میں آںا معنی نمبر ۲.

مُردے اُچھل پڑنا

مُردوں کا زندہ ہو کر بیتاب ہو جانا، مُردوں کا زندہ ہو جانا

کَلیجا اُچَھل پڑنا

۔دیکھو۔ اُچھل پڑنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَھل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

اُتَھل پَڑْنا

uthal pa.Dnaa•उथल पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُتَھل پَڑْنا کے اردو معانی

  • ابل جانا ، پھولنا ، (مجازاً) اوچھا پن دکھانا ، حد سے باہر ہونا ۔

Urdu meaning of uthal pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ubal jaana, phuulnaa, (majaazan) ochhaapan dikhaanaa, had se baahar honaa

उथल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • उबल जाना, फूलना, (मजाज़न) ओछापन दिखाना, हद से बाहर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَھل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَھل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone