تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَّرا" کے متعقلہ نتائج

اُتَّرا

باد شمال

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اِتْرا

کم ظرف، خود نما، شیخی خورا، اترانے والا

اِطْرا

(تعریف میں) مبالغہ، زیادتی

اُتَّرا کھاڈ

(نجوم) چاند کی اکیسویں منزل (جو اسراء کے دربار میں عزت و قدردانی لے لیے مبارک خیال کی جاتی ہے).

اُتَّرا چانْد

last period of a lunar month

اُتَّرا پَد

(نجومی) چاند کی چھبیسویں منزل کا نام (جو نقل و تھویل اور تعلیم و ترویج وغیرہ کے لیے مبارک خیال کی جاتی ہے) .

اِعْتِرا

خواہش کرنا، ڈھونڈنا، آجانا

اُتْرا سُر

کومل سر ، تبور سر کی ضد ، جس کی آواز چڑھے سر کے مقابلے میں مدھم معلوم ہو

اُتْرا چِکارا

(کنایۃً) مضمحل ، نڈھال .

اُتْرا پَن

اترانے کی کیفیت ، اترانے کا عمل ، غرور ، ناز ، اتراہٹ .

اُترا گھاٹی ہُوا ماٹی

غذا کا مزا وغیرہ منہ تک ہے پیٹ میں پہنچ کر کچھ نہیں

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

عہدے یا منصب سے ہٹنے کے بعد وقعت نہیں رہتی

اترا پاتر، میں میاں تو چاکر

مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا

اُتراہی

رک : اترہری

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَّرا کے معانیدیکھیے

اُتَّرا

uttaraa•उत्तरा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اُتَّرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باد شمال
  • شمال کا، شمالی،

Urdu meaning of uttaraa

  • Roman
  • Urdu

  • baad shumaal
  • shumaal ka, shumaalii

उत्तरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (महाभारत) अर्जुन के पुत्र अभिमन्यु की पत्नी जिस से परीक्षित का जन्म हुआ था
  • उत्तरी दिशा
  • एक नक्षत्र

اُتَّرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَّرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَّرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone