تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِرا" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِرا

خواہش کرنا، ڈھونڈنا، آجانا

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اِتْرا

کم ظرف، خود نما، شیخی خورا، اترانے والا

اُتَّرا

باد شمال

اِعْتِراف

ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا

اِعْتِراض

ایسی تنقید جسم میں عیب یا نقص پر نظر ہو، نکتہ چینی، حرف گیری، گرفت

اِعْتِراک

جمع ہونا، اکٹھا ہونا، ایک دوسرے پر گرے پڑنا

اِعْتِراف کرنا

confess, admit, own, acknowledge, accept

اِعْتِراض اُٹْھنا

اعتراض اٹھانا کا لازم .

اِعْتِراف لانا

اعتراف (رک) کرنا.

اِعْتِراض اُٹھانا

نکتہ چینی کرنا، حرف گیری کا آغاز کرنا جیسے : جب یہ مسئلہ ایک بار بے ہوچگا ہے تو پھر اعتراض اٹانے کیا کیا ضرورت تھی.

اِعْتِراض جَڑْنا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا

اِعْتِراض جَمانا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

اِعْتِراض ٹھونکنا

نکتہ چینی کرنا، گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِرا کے معانیدیکھیے

اِعْتِرا

e'tiraa•ए'तिरा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِرا کے اردو معانی

مذکر

  • خواہش کرنا، ڈھونڈنا، آجانا

Urdu meaning of e'tiraa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish karnaa, DhuunDhnaa, aajaanaa

ए'तिरा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • इच्छा ज़ाहिर करना, ख़्वाहिश करना; ढूँढना; आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone