تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْجَہ اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْجَہ اُتَرْنا

درجہ اُتارْنا کا لازم، ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے ہوجانا، مرتبہ گھٹ جانا

دَرْجَہ اُتارْنا

ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے کر دینا، مرتبہ کم کر دینا، تنزل کردینا

دَریا اُتَرنا

river water to recede

دَریا کا اُتَرْنا

دریا کا پانی کم ہو جانا، دریا اُترنا

دَریا سے اُتَرنا

دریا پار کرنا، دریا کو عبور کرنا

دَریا چَڑھنا اُتَرْنا

پریشانی کا وقت آنا اور ختم ہوجانا

دَریا سے پار اُتَرنا

دریا سے گزر کر دوسرے کنارے پر پہنچنا

اُتَرتا دَرْیا

وہ دریا جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

دَریا پار اُتارْنا

دریا کے دوسرے کنارے پر لے جانا، منزل تک پہں٘چانا

دَریا سے پار اُتارنا

دریا سے گزار کر دوسرے کنارے پر پہونچانا

دَریا اُلَٹْنا

بہت تحقیق و تلاش کرنا ، کھنگال ڈالنا.

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْجَہ اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

دَرْجَہ اُتَرْنا

darja utarnaa•दर्जा उतरना

محاورہ

دیکھیے: دَرْجَہ اُتارْنا

  • Roman
  • Urdu

دَرْجَہ اُتَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • درجہ اُتارْنا کا لازم، ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے ہوجانا، مرتبہ گھٹ جانا

Urdu meaning of darja utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • darja utaar॒na ka laazim, ek jamaat ya ek darja niiche hojaana, martaba ghaT jaana

दर्जा उतरना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • एक क्लास या कक्षा नीचे हो जाना, स्थान या पद घट जाना, पदावनति हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْجَہ اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْجَہ اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone