تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُستُرا چَلانا" کے متعقلہ نتائج

اُسْطُورہ

افسانہ، کہانی دیوکھتا، متھ

اُسْتُرا

بال مونڈنے کا اوزار یا آلہ

اُستُرا گُھلانا

sharpen the edge of razor or razor blade

اُسْتُرَہ پِھرنا

مونڈا جانا ، چہرے یا سر کے بال منْڈنا ۔

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

اُستُرا پھیرنا

use razor to shave hair

اُستُرا چَلانا

shave

اُسْتُرَہ لینا

ناف کے نیچے کے بال صاف کرنا ، موے زہار مونڈنا ، پاکی لینا .

اُسْتُرَہ لَگْنا

بال مونڈنے میں استرے سے کھال پر چرکا آنا یا خراش پڑنا ۔

اُسْتُرَہ لَگانا

استرہ پھیرنا (رک) ، مونڈنا ۔

اُسْتُرَہ اُتَرنا

استرے کی باڑھ جاتی رہنا ، کند یا کھٹل ہو جانا ۔

اُسْتُرَہ اُتارنا

ختنہ ہو جانے کے بعد حجام کا بچے کی مسلمانی (عضو مخصوص) پر سے استرے کو صدقہ کرنا .

اُسْتُرَہ پھیرنا

بال مونڈنے کے لیے استرہ چلانا ، چہرے پر جہاں صرف روئیں یا اکا دکا بال ہوں ان کو استرے سے صاف کرنا

بَنْدَر کے ہاتھ میں اُسْتُرا

dangerous object in a novice's hands

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

اُلْٹا اُستُرا پھیرنا

ولایتی بیگم صاحبہ . . . جاتی ہیں تو . . . . الٹا استرا پھیر کر جاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُستُرا چَلانا کے معانیدیکھیے

اُستُرا چَلانا

usturaa chalaanaaउस्तुरा चलाना

Urdu meaning of usturaa chalaanaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of usturaa chalaanaa

  • shave
  • uproot, eradicate, destroy completely

اُستُرا چَلانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُسْطُورہ

افسانہ، کہانی دیوکھتا، متھ

اُسْتُرا

بال مونڈنے کا اوزار یا آلہ

اُستُرا گُھلانا

sharpen the edge of razor or razor blade

اُسْتُرَہ پِھرنا

مونڈا جانا ، چہرے یا سر کے بال منْڈنا ۔

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

اُستُرا پھیرنا

use razor to shave hair

اُستُرا چَلانا

shave

اُسْتُرَہ لینا

ناف کے نیچے کے بال صاف کرنا ، موے زہار مونڈنا ، پاکی لینا .

اُسْتُرَہ لَگْنا

بال مونڈنے میں استرے سے کھال پر چرکا آنا یا خراش پڑنا ۔

اُسْتُرَہ لَگانا

استرہ پھیرنا (رک) ، مونڈنا ۔

اُسْتُرَہ اُتَرنا

استرے کی باڑھ جاتی رہنا ، کند یا کھٹل ہو جانا ۔

اُسْتُرَہ اُتارنا

ختنہ ہو جانے کے بعد حجام کا بچے کی مسلمانی (عضو مخصوص) پر سے استرے کو صدقہ کرنا .

اُسْتُرَہ پھیرنا

بال مونڈنے کے لیے استرہ چلانا ، چہرے پر جہاں صرف روئیں یا اکا دکا بال ہوں ان کو استرے سے صاف کرنا

بَنْدَر کے ہاتھ میں اُسْتُرا

dangerous object in a novice's hands

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

اُلْٹا اُستُرا پھیرنا

ولایتی بیگم صاحبہ . . . جاتی ہیں تو . . . . الٹا استرا پھیر کر جاتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُستُرا چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُستُرا چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone