تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتادُ اْلاُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

اُسْتادُ اْلاُسْتاد

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

اُسْتاد بھائی

آپس میں ایک استاد کے دو یا زیادہ شاگرد

یا اُستاد

اے اُستاد ، یعنی اے اُستاد مدد ، جب کوئی اہل ہنر یا صاحب فن کوئی کام شروع کرتا ہے تو وہ برکت کے لیے پہلے تبرکاً زبان سے یا اُستاد کہتا ہے تاکہ کام میں کوئی کسر نہ رہ جائے اور بخوبی انجام پائے ۔

اُستاد جی

اُستاد کو خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ ، اُستاد صاحب ۔

ہَم اُسْتاد

ایک ہی استاد کے شاگرد، ساتھ پڑھنے والے

اِسْتاد

کمین گاہ ۔

اُوسْتاد

استاد کا قدیم املا

اُسْتاد کَرنا

اُستادی کے لیے اختیار کرنا، اُستاد بنانا

اُستاد ہونا

be a teacher

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

جَگَت اُسْتاد

اپنے فن کا ماہر، زمانے کا اُستاد، استاد زمانہ، اپنے فن میں طاق

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتادُ اْلاُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتادُ اْلاُسْتاد

ustaad-ul-ustaad•उस्ताद-उल-उस्ताद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اُسْتادُ اْلاُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

    مثال • ناسخ یا ذوق کے استاد الاستاد ہونے میں کسی صحیح الحواس کو عذر نہیں ہو سکتا

Urdu meaning of ustaad-ul-ustaad

  • Roman
  • Urdu

  • jo ustaad ka bhii ustaad ho, bahut ba.Daa ustaad

English meaning of ustaad-ul-ustaad

Noun, Masculine

  • teacher of one's teacher

उस्ताद-उल-उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो गुरुओं का भी गुरु हो, बहुत बड़ा गुरु

    उदाहरण • नासिख़ या ज़ौक़ के उस्तादुल-उस्ताद होने में किसी सहीहुल-हवास (समझदार) को उज़्र (आपत्ति) नहींं हो सकता

اُسْتادُ اْلاُسْتاد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتادُ اْلاُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتادُ اْلاُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone