تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُصْفُر" کے متعقلہ نتائج

عُصْفُر

کُسم، زعفران

اَصْفَر

زرد، سونے یا پیتل کے رنگ کا، پیلا، زرد، زعفرانی، کیسری

عُصْفُرِیں

کُسم کا یا کُسم جیسا، زرد رنگ کا.

اَصْفَر فاقِع

بہت زرد، خوب گہرا زرد

گُلِ عُصْفُر

کُسم کا پھول، کنبھ، کستوری

اَصْفَری

زردی، زرد رنگ ہونا

اَصْفَران

(لفظاً) دوصفیر (= آواز) والے، (مراداً) دل اور زبان

اِصْفِرار

पीला होना, पीलापन ।

ذَرُورِ اَصْفَر

(طب) زرد ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو پپوٹوں کے سخت اور موٹے ہو جانے کے علاج میں مفید ہے

وَرَقِ اَصفَر

گوشت کا پارچہ ، پتلا ٹکڑا ۔

خِلْطِ اَصفَر

بدن کی زرد رنگ کی رطوبت ، صفرا ، بت تلخہ .

یَرقانِ اَصفَر

زرد رنگ کا یرقان ، جس میں آنکھوں کا رنگ زرد ہوجاتا ہے ۔

زَرْنِیخِ اَصْفَر

زرد ہڑتال

ہَلیلَہ اَصْفَر

رک : ہلیلہء زرد ۔

عُصْفُور

چڑیا، کنجشک

اردو، انگلش اور ہندی میں عُصْفُر کے معانیدیکھیے

عُصْفُر

'usfur•'उस्फ़ुर

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

عُصْفُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُسم، زعفران

Urdu meaning of 'usfur

  • Roman
  • Urdu

  • kusam, zaafraan

English meaning of 'usfur

Noun, Masculine

  • saffron in the flower, safflower, carthamus tinctorius from which a red or yellow dye is produced

'उस्फ़ुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

عُصْفُر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُصْفُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُصْفُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone