تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْفَر" کے متعقلہ نتائج

اَصْفَر

زرد، سونے یا پیتل کے رنگ کا، پیلا، زرد، زعفرانی، کیسری

اَصْفَر فاقِع

بہت زرد، خوب گہرا زرد

اَصْفَری

زردی، زرد رنگ ہونا

اَصْفَران

(لفظاً) دوصفیر (= آواز) والے، (مراداً) دل اور زبان

ہَلیلَہ اَصْفَر

رک : ہلیلہء زرد ۔

ذَرُورِ اَصْفَر

(طب) زرد ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو پپوٹوں کے سخت اور موٹے ہو جانے کے علاج میں مفید ہے

زَرْنِیخِ اَصْفَر

زرد ہڑتال

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْفَر کے معانیدیکھیے

اَصْفَر

asfarअस्फ़र

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: اَصافِیر

موضوعات: رنگ

اشتقاق: صَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَصْفَر کے اردو معانی

صفت

  • زرد، سونے یا پیتل کے رنگ کا، پیلا، زرد، زعفرانی، کیسری
  • وہ گھوڑا جس کا رنگ سونے کے رنگ سے مشابہ اور دم سیاہ ہو، زردا

Urdu meaning of asfar

  • Roman
  • Urdu

  • zard, sone ya piital ke rang ka, piila, zard, zaafraanii, kesarii
  • vo gho.Daa jis ka rang sone ke rang se mushaabeh aur dam syaah ho, zarda

English meaning of asfar

Adjective

  • deep yellow, saffron-coloured
  • a yellow coloured horse with a black tail

अस्फ़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीला, पीत, ज़र्द, सोने या पीतल के रंग का
  • वह घोड़ा जिसका रंग सोने के जैसा हो और पूँछ काली हो

اَصْفَر کے مترادفات

تمام دیکھیے

اَصْفَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْفَر

زرد، سونے یا پیتل کے رنگ کا، پیلا، زرد، زعفرانی، کیسری

اَصْفَر فاقِع

بہت زرد، خوب گہرا زرد

اَصْفَری

زردی، زرد رنگ ہونا

اَصْفَران

(لفظاً) دوصفیر (= آواز) والے، (مراداً) دل اور زبان

ہَلیلَہ اَصْفَر

رک : ہلیلہء زرد ۔

ذَرُورِ اَصْفَر

(طب) زرد ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو پپوٹوں کے سخت اور موٹے ہو جانے کے علاج میں مفید ہے

زَرْنِیخِ اَصْفَر

زرد ہڑتال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone