تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر" کے متعقلہ نتائج

وَلی

(اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ

وَلی ہونا

(قانون) سرپرست ہونا

وَلی عَہْد

بادشاہ اپنی زندگی میں جس شخص کے بارے میں حکم دے کہ میرے بعد یہ بادشاہ یعنی وارث تخت و سلطنت ہوگا، وارث ملک، بادشاہ کا جانشین

وَلی عَصَبَہ

(فقہ) باپ کی طرف کا مرد رشتہ دار ، وہ شخص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کا مالک ہو جو ان سے بچے اور ان کے بعد میت کے کل مال کا مالک ہو

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

وَلیک

ولیکن کا مخفف، لیکن، مگر

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے

رک : ولی را ولی می شناسد ۔

وَلیُ اللہ

خدا کا دوست، خدا رسیدہ، مقرب خدا، عابد، زاہد، پارسا، بندۂ نیک، سالک، مجذوب، درویش

وَلی کا وَلی ہی پَہْچانتا ہے

۔مثل ۔ ہر قسم کے آدمی کو اسی قسم کا آدمی پہچان سکتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے طرح کے چالاک آدمی کی چالاکی کو تاڑ جائے اس کی نسبت بولتے ہیں۔؎

وَلیٔ نِعمَت

پرورش کرنے والا، وہ شخص جو کسی کو کھانے کو دے، غریب پرور، جو روزی کا ذریعہ بنایا گیا ہو، خداوندِ نعمت

وَلی کو وَلی خُوب پَہچانتا ہے

ہر آدمی اپنی قسم کے آدمی کو خوب جانتا ہے ۔

وَلیکِن

مگر، لیکن

وَلی عَہْد بَنانا

تاج و تخت کا وارث بنانا

وَلی ہو کَر شَیطان کا کام

شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام کرنا

وَلی حَق

(کنا یۃً) حضرت علیؓ ۔

وَلی پَن

خدا رسیدہ ہونے کی حالت یا کیفیت، اللہ کا ولی ہونے کی صفت

وَلیِ نِعمی

رک : ولی ِنعمت

وَلی اَمر

جس کا حکم چلے، حاکم، سلطان

وَلیِ بَعِید

دور کا سرپرست ، رک : ولی ابعد ۔

وَلی با خُدا ہونا

خدا کا مقرب ہونا ، ولی اللہ ہونا ۔

وَلیِ اَبعَد

دُور کا سرپرست ۔

وَلیِ شَرعی

شرع کے حکم کے مطابق سرپرست ، شرعی سرپرست (انگ : Legal Guardian)

وَلیِ عارف

صاحب عرفان بزرگ ، خدا شناس ، خدا کا دوست ، صوفی ۔

وَلی اَصلی

قدرتی سرپرست

وَلی آدمی

صوفی آدمی، اللہ والا، بھولا، سیدھا سادہ (بالعموم جب صاف صاف بے وقوف یا احمق کہنے سے بچنا ہو توکہتے ہیں)

وَلی اَقرَب

سب سے قریبی سرپرست ۔ ’

وَلی نِکلا

(طنزاً) بڑا چالاک نکلا ، مکار ثابت ہوا

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

وَلی بَنانا

وارث بنانا ۔

وَلی خِنْگَر

رک : ولی کھنگر ۔

وَلی کھنگڑ

رک : ولی کھنگر

وَلی کَھنْگَر

(طنزاً) حمایتی ، مددگار ، حامی ، معاون ؛ بزرگ ، مربی ، سرپرست

وَلی بَن بَیٹھنا

صاحب ولایت نہ ہوتے ہوئے بھی بزرگ بن جانا

وَلی را وَلی می شَناسَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) (لفظا ً) ولی کو ولی پہچانتا ہے ؛ مراد : آدمی اپنی قسم کے آدمی کو پہچان لیتا ہے ؛ نیک کو نیک اور بد کو بد پہچانتا ہے ، جو جس ڈھنگ کا آدمی ہوتا ہے اسے اسی ڈھنگ کا آدمی اچھی طرح پہچانتا ہے اور وہ اس کی اچھائی اور برائی کو جلد معلوم کر لیتا ہے ۔

وَلی کے گَھر شَیطان

نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے

وَلیِ جائِز

جس کے سپرد کسی نابالغ یا بیوہ وغیرہ کی سرپرستی ہو ، حقیقی قانونی سرپرست

وَلیِ قَرِیب

(فقہ) (کسی لڑکی یا نابالغ کا) نزدیکی سرپرست ؛ قریبی سرپرست ۔

وَلیِ کامِل

بہت بڑا ولی ، اﷲ کا بہت نیک بندہ ۔

وَلیِ مَجاز

(فقہ) وہ سرپرست جسے اختیار دیا گیا ہو ، کسی نابالغ کا مختار سرپرست ۔

وَلیِ وارث

رک : والی وارث ۔

وَلیِ نِکاح

(فقہ) ہر عاقل و بالغ مسلمان جس کو بلحاظ احکام شرع حق ولایت پہونچتا ہو ، ولی نکاح ہو سکتا ہے ، جو بالغ کا نکاح کرانے کا اختیار رکھتا ہو ۔

وَلیِ مُجِیر

(فقہ) مراد : نابالغ کا سرپرست جسے کسی ولی کی عدم موجودگی کے سبب سرکاری طور پر اُجرت پر نامزد کیا گیا ہو اور نابالغ ہی کے مال سے اسے اس کام کی اُجرت دی جائے ۔

وَلیِ مَجرُوح

زخمی یا مقتول کا سرپرست ، اس کا سرپرست جسے مجروح کیا گیا ہو ۔

وَلی نے کام کِیا شَیطان کا

شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا

وَلیِ حَقِیقی

(فقہ) اصلی سرپرست، ولی اصلی

وَلیِ قانُونی

جو قانون کی رو سے ولی ہو

وَصِیَّتی وَلی

(قانون) وہ ولی جو کسی وصیت نامے کی رو سے مقرر کیا گیا ہو

جائِز وَلی

یتیم کا ذمہ دار جو حسب احکام (شریعت و قانون) اس کی املاک کا نگہبان ہو ، یتیموں کا محافظ و نگراں ، کورٹ آف وارڈس ، بیوہ یا نابالغ یا نابالغہ یا کسی اور کورٹ شدہ کا قانونی ولی .

شَیطان کے گَھر وَلی

بُروں کے یہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں

شَیطان کے گَھر میں وَلی

بُروں کے ہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں، نالائق شخص کی اولاد کا نیک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر کے معانیدیکھیے

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

us din bhuule.n chauk.Dii, valii, nabii aur piir, lekhaa hove jin dinaa.n qaadir paak qadiirउस दिन भूलें चौकड़ी, वली, नबी और पीर, लेखा होवे जिन दिनाँ, क़ादिर पाक क़दीर

نیز : اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا لیوے جِس دِنا قادِر پاک قَدِیْر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر کے اردو معانی

  • قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے
  • جس دن اللہ تعالیٰ اعمال کا حساب لینے بیٹھے گا اس دن اولیاء، انبیاء اور پیر سب اپنی چوکڑی بھول جائیں گے

Urdu meaning of us din bhuule.n chauk.Dii, valii, nabii aur piir, lekhaa hove jin dinaa.n qaadir paak qadiir

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaamat ke din jab Khudaa hisaab karegaa to valii, nabii, pair sab fikrmand honge
  • jis din allaah taala aamaal ka hisaab lene baiThegaa us din auliyaa-e-, anabyaa-e-aur pair sab apnii chauk.Dii bhuul jaa.ainge

उस दिन भूलें चौकड़ी, वली, नबी और पीर, लेखा होवे जिन दिनाँ, क़ादिर पाक क़दीर के हिंदी अर्थ

  • क़यामत या प्रलय के दिन जब ईश्वर हिसाब करेगा तो वली, संत, नबी, पीर सब चिंतित या परेशान होंगे
  • ईश्वर जिस दिन कर्मों का लेखा लेने बैठेगा उस दिन क्या संत, क्या पैगंबर और क्या पीर सभी अपनी चौकड़ी भूल जाएंगे

    विशेष कादिर, पाक, क़दीर= सर्वशक्तिमान, पवित्र और समर्थ ईश्वर के विशेषण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلی

(اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ

وَلی ہونا

(قانون) سرپرست ہونا

وَلی عَہْد

بادشاہ اپنی زندگی میں جس شخص کے بارے میں حکم دے کہ میرے بعد یہ بادشاہ یعنی وارث تخت و سلطنت ہوگا، وارث ملک، بادشاہ کا جانشین

وَلی عَصَبَہ

(فقہ) باپ کی طرف کا مرد رشتہ دار ، وہ شخص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کا مالک ہو جو ان سے بچے اور ان کے بعد میت کے کل مال کا مالک ہو

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

وَلیک

ولیکن کا مخفف، لیکن، مگر

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے

رک : ولی را ولی می شناسد ۔

وَلیُ اللہ

خدا کا دوست، خدا رسیدہ، مقرب خدا، عابد، زاہد، پارسا، بندۂ نیک، سالک، مجذوب، درویش

وَلی کا وَلی ہی پَہْچانتا ہے

۔مثل ۔ ہر قسم کے آدمی کو اسی قسم کا آدمی پہچان سکتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے طرح کے چالاک آدمی کی چالاکی کو تاڑ جائے اس کی نسبت بولتے ہیں۔؎

وَلیٔ نِعمَت

پرورش کرنے والا، وہ شخص جو کسی کو کھانے کو دے، غریب پرور، جو روزی کا ذریعہ بنایا گیا ہو، خداوندِ نعمت

وَلی کو وَلی خُوب پَہچانتا ہے

ہر آدمی اپنی قسم کے آدمی کو خوب جانتا ہے ۔

وَلیکِن

مگر، لیکن

وَلی عَہْد بَنانا

تاج و تخت کا وارث بنانا

وَلی ہو کَر شَیطان کا کام

شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام کرنا

وَلی حَق

(کنا یۃً) حضرت علیؓ ۔

وَلی پَن

خدا رسیدہ ہونے کی حالت یا کیفیت، اللہ کا ولی ہونے کی صفت

وَلیِ نِعمی

رک : ولی ِنعمت

وَلی اَمر

جس کا حکم چلے، حاکم، سلطان

وَلیِ بَعِید

دور کا سرپرست ، رک : ولی ابعد ۔

وَلی با خُدا ہونا

خدا کا مقرب ہونا ، ولی اللہ ہونا ۔

وَلیِ اَبعَد

دُور کا سرپرست ۔

وَلیِ شَرعی

شرع کے حکم کے مطابق سرپرست ، شرعی سرپرست (انگ : Legal Guardian)

وَلیِ عارف

صاحب عرفان بزرگ ، خدا شناس ، خدا کا دوست ، صوفی ۔

وَلی اَصلی

قدرتی سرپرست

وَلی آدمی

صوفی آدمی، اللہ والا، بھولا، سیدھا سادہ (بالعموم جب صاف صاف بے وقوف یا احمق کہنے سے بچنا ہو توکہتے ہیں)

وَلی اَقرَب

سب سے قریبی سرپرست ۔ ’

وَلی نِکلا

(طنزاً) بڑا چالاک نکلا ، مکار ثابت ہوا

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

وَلی بَنانا

وارث بنانا ۔

وَلی خِنْگَر

رک : ولی کھنگر ۔

وَلی کھنگڑ

رک : ولی کھنگر

وَلی کَھنْگَر

(طنزاً) حمایتی ، مددگار ، حامی ، معاون ؛ بزرگ ، مربی ، سرپرست

وَلی بَن بَیٹھنا

صاحب ولایت نہ ہوتے ہوئے بھی بزرگ بن جانا

وَلی را وَلی می شَناسَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) (لفظا ً) ولی کو ولی پہچانتا ہے ؛ مراد : آدمی اپنی قسم کے آدمی کو پہچان لیتا ہے ؛ نیک کو نیک اور بد کو بد پہچانتا ہے ، جو جس ڈھنگ کا آدمی ہوتا ہے اسے اسی ڈھنگ کا آدمی اچھی طرح پہچانتا ہے اور وہ اس کی اچھائی اور برائی کو جلد معلوم کر لیتا ہے ۔

وَلی کے گَھر شَیطان

نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے

وَلیِ جائِز

جس کے سپرد کسی نابالغ یا بیوہ وغیرہ کی سرپرستی ہو ، حقیقی قانونی سرپرست

وَلیِ قَرِیب

(فقہ) (کسی لڑکی یا نابالغ کا) نزدیکی سرپرست ؛ قریبی سرپرست ۔

وَلیِ کامِل

بہت بڑا ولی ، اﷲ کا بہت نیک بندہ ۔

وَلیِ مَجاز

(فقہ) وہ سرپرست جسے اختیار دیا گیا ہو ، کسی نابالغ کا مختار سرپرست ۔

وَلیِ وارث

رک : والی وارث ۔

وَلیِ نِکاح

(فقہ) ہر عاقل و بالغ مسلمان جس کو بلحاظ احکام شرع حق ولایت پہونچتا ہو ، ولی نکاح ہو سکتا ہے ، جو بالغ کا نکاح کرانے کا اختیار رکھتا ہو ۔

وَلیِ مُجِیر

(فقہ) مراد : نابالغ کا سرپرست جسے کسی ولی کی عدم موجودگی کے سبب سرکاری طور پر اُجرت پر نامزد کیا گیا ہو اور نابالغ ہی کے مال سے اسے اس کام کی اُجرت دی جائے ۔

وَلیِ مَجرُوح

زخمی یا مقتول کا سرپرست ، اس کا سرپرست جسے مجروح کیا گیا ہو ۔

وَلی نے کام کِیا شَیطان کا

شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا

وَلیِ حَقِیقی

(فقہ) اصلی سرپرست، ولی اصلی

وَلیِ قانُونی

جو قانون کی رو سے ولی ہو

وَصِیَّتی وَلی

(قانون) وہ ولی جو کسی وصیت نامے کی رو سے مقرر کیا گیا ہو

جائِز وَلی

یتیم کا ذمہ دار جو حسب احکام (شریعت و قانون) اس کی املاک کا نگہبان ہو ، یتیموں کا محافظ و نگراں ، کورٹ آف وارڈس ، بیوہ یا نابالغ یا نابالغہ یا کسی اور کورٹ شدہ کا قانونی ولی .

شَیطان کے گَھر وَلی

بُروں کے یہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں

شَیطان کے گَھر میں وَلی

بُروں کے ہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں، نالائق شخص کی اولاد کا نیک ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone