تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ursine" کے متعقلہ نتائج

ursine

خرسی ، خر س نما ، ریچھ کا یا ریچھ جیسا۔.

اُرْسانا

اکسانا ، ابھارنا ، خواہش کو برانگیختہ کرنا

اُڑیسْنا

رک : ’اُڑسنا‘۔

اُرَسْنا

رک : " اَڑسنا " جو زیادہ مستعمل ہے.

اُڑَسْنا

کسی تنگ جگہ یا کسی ہوئی چیز میں کسی چیز کو موڑ کر یا دبا کر گھسانا ، ٹھونسنا ، کھونسنا ؛ اٹکانا ، پھنسانا.

نیفا میں اُڑَسْنا

۔نقدی یا اورکسی چیز کا نیفہ میں رکھ کر لپیٹ لینا۔

نیفے میں اُڑَسنا

پہنی ہوئی شلوار یا پاجامے کے نیفے میں (روپے وغیرہ) مڑوڑ کر رکھ لینا ، نیفے میں کوئی چیز کھونس لینا

اُرْثی

روم کے کلیسا سے تعلق رکھنے والے مشرقی علاقوں کے نصاری کا وہ گروہ جس نے اسقف اعظم (میخائیل کیرو لاریوس) کے زمانے (۱۰۵۴ ء) میں رومن کیتھلک سے الگ ہو کر اپنا مستقل گرجا قائم کر لیا تھا

اُرِن

(قرض اور فرض سے) سبکدوش، عہداہ برآ

سُرْخ اَکْسائِیڈ

سینْدور.

سَفَید آکْسائِیڈ

سفیدہ ۔

آیوڈِین زَدَہ

آیوڈین ملا ہوا مرکب .

دوغْلے آکْسائِڈ

(سائنس) کیمیاوی عمل کے ذریعہ حاصل شدہ محلول

مِقناطِیسی آکسائیڈ

(کیمیا) مقناطیس کا چورا ، لوہ چون

تَعْدِیلی آکْسائِڈ

وہ آکسائیڈ جس کو معتدل بنالیا گیا ہو یا دوسری اشیاء کو معتدل بناتا ہو.

ursine کے لیے اردو الفاظ

ursine

ˈɜː.saɪn

ursine کے اردو معانی

صفت

  • ریچھ کا
  • ریچھ کی طرح
  • خُرسی
  • خُرس نما
  • ریچھ یاریچھوں سے مشابہ یا ان سے متعلق
  • ریچھ جیسا
  • (حشریات) سخت بالوں والا یا ان سے ڈھکا ہوا جیسے بعض جھانجھے

ursine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • रीछ का
  • रीछ की तरह
  • ख़ुरसी
  • ख़ुरस नुमा
  • रीछ या रीछों से मुशाबेह या उन से मुताल्लिक़
  • रीछ जैसा
  • (हशरयात) सख़्त बालों वाला या उन से ढका हुआ जैसे बाअज़ झानझे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ursine)

نام

ای-میل

تبصرہ

ursine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone