تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"urge" کے متعقلہ نتائج

urge

تاکِیْد

اُڑ گَئی

اڑگیا (رک) کی تانیث.

urger

دھکیلنے

urgency

چَاہ

urgently

بِالضَّرُور

urgent

فوری

اُرَگ

ऐसे पृष्ठवशी जन्तुओं का एक वर्ग, जो पेट के बल रेंगते हुए चलते हैं

اُوڑْگَن

ستارے ، ستاروں کا جھرمٹ.

اُڑْگَن

ستارے، تارے، تاروں کا جھرمٹ

اُڑے گا

will fly

اُرے

اس طرف، ادھر، مخاطب کی نزدیک، جیسے: پرے مت جاؤ اُرے آو

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اُوڈَھنْگا

بے ڈھنگا ، بو بے سلیقگی سے ہو۔

urge کے لیے اردو الفاظ

urge

ɜːdʒ

urge کے اردو معانی

  • دھکیلنا یا آگے کی طرف زور دینا
  • طاقت یا قوت سے ٹھیلنا
  • ترغیب دینا کوشش اور تیزی کی
  • مہمیز کرنا
  • عجلت کرنا
  • ٹھیلنا
  • کسی عمل پر مجبور کرنا
  • تحریک پیدا کرنا
  • اشتعال دلانا
  • اکسانا
  • کسی کو آمادہ یا راغب کرنے کی جدو جہد کرنا جیسے منت سماجت سے یا پرزور مشورے سے
  • ترغیب یا سفارشوں سے مجبور کرنا، ماننے کے لیے، کسی کام کے کرنے کے لیے یا کسی چیز کو استعمال کرنے کے لیے
  • پرزور حمایت کرنا

urge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • धकेलना या आगे की तरफ़ ज़ोर देना
  • ताक़त या क़ुव्वत से ठेलना
  • तरग़ीब देना कोशिश और तेज़ी की
  • मेहमेज़ करना
  • उजलत करना
  • ठेलना
  • किसी अमल पर मजबूर करना
  • तहरीक पैदा करना
  • इश्तिआल दिलाना
  • उकसाना
  • किसी को आमादा या राग़िब करने की जद्द-ओ-जहद करना जैसे मिन्नत समाजत से या परज़ोर मश्वरे से
  • तरग़ीब या सिफारिशों से मजबूर करना, मानने के लिए, किसी काम के करने के लिए या किसी चीज़ को इस्तिमाल करने के लिए
  • परज़ोर हिमायत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (urge)

نام

ای-میل

تبصرہ

urge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone