تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"upward" کے متعقلہ نتائج

upward

چَڑھتا

upward mobility

بلند رتبے کے لیے کوشش یا حرکت پذیری ، معاشرے میں یا پیشہ ورانہ طور پر بر تر مقام کی طرف پیش رفت۔.

upwardly

اوپر کی طرف مائل ۔.

upwardly mobile

بلند رتبے کے لیے کوشاں یا رواں دواں ، معاشرے میں یا پیشہ ورانہ طور پر بلند مقام حاصل کرنے کا خواہاں یا ایسا مقام حاصل کرنے کا اہل۔.

upwardness

اُوپر کی طرف جانے کی حالت

اُپ وید

فرعی علوم و فنون ویدوں سے ماخوذ ، جو چار ہیں : تیر اندازی یجر وید سے ماخوذ ، موسیقی سام وید سے ، طب اور فن تعمیر رگ وید اور اتھر وید سے.

اُوپَر

بالا، نیچے کی ضد

اُپْکاری

مہربان، مددگار، محسن، فیاض

اُپَر

پر، اوپر

اُوپَر کا

بیگانہ، غیر

اُوپَر سے

اس کے علاوہ، اصل کے سوا، مزید برآں

اُپْکار

احسان، عنایت، مہربانی

کُچْھ اُوپَر

(عور) قدرے زیادہ، کچھ زیادہ (کسی عدد کے ساتھ مستعمل)

اُوپَر آنا

come up, rise, ascend

اُپہار

انعام، نذرانہ، عطا، ایوارڈ، بخشش

upward کے لیے اردو الفاظ

upward

ˈʌp.wəd

upward کے اردو معانی

  • اوپر کی طرف
  • اونچے عہدے یا جگہ کی طرف
  • اونچی رقم، اونچے درجے یا رتبے کی طرف
  • اونچے یا اوپر والے حصے سے متعلق
  • ذریعہ یا منبع کی طرف
  • زیادہ

upward के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ऊपर की तरफ़
  • ऊंचे ओहदे या जगह की तरफ़
  • ऊंची रक़म, ऊंचे दर्जे या रुतबे की तरफ़
  • ऊंचे या ऊपर वाले हिस्से से मुताल्लिक़
  • ज़रीया या मंबा की तरफ़
  • ज़्यादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (upward)

نام

ای-میل

تبصرہ

upward

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone