تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپْراجنا" کے متعقلہ نتائج

اُپْراجنا

پیدا کرنا ، اگانا ، بنانا.

اُپْرانا

اٹھانا، اوپرکرنا

اَپْراجْتا

(نباتیات) کنگھی سے مشابہ ایک کھردرے پتے کا کوئی آدھے ہاتھ لمبا ایک پودا جو دو طرح کا ہوتا ہے، ایک میں سفید اور دوسرے میں نیلے پھول لگتے ہیں، رنگ اور دواؤں میں مستعمل

ہَپْرانا

آواز کے ساتھ کھانا ، بڑے بڑے لقمے کھانا ، لقمے پر لقمے کھانا ، پھنکے اُڑانا

اُپارْجَن

کمائی ، کمانا ، حاصل کرنا.

آپے سے اُپْرانا

نہایت خوش ہونا

اِتْرانا

(اوچھے پن کی بنا پر) ذرا سی عزت، دولت یا خوشی میں جامے سے باہر ہو جانا، شیخی میں آنا، شیخی مارنا

اَپْنانا

کسی کو اپنا کر لینا، اپنے ساتھ ملانا، دوست بنانا، ہم خیال ہونا، اپنے ڈھپ پر لانا

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

اُوپْرانا

سطحی اور غیر موزوں یا نامانوس معلوم ہونا ۔

اُپْرَونا

اوپر سے ڈھکا ہوا.

اُپْسانا

خیر اٹھانا ، سڑانا.

اُبْرانا

اُبْرنا کا متعدی

اُتْرانا

پانی کے اوپر تیرنا، (کسی شے کا) پانی کی سطح پرآجانا

اُپْچانا

رک : اَپجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپْراجنا کے معانیدیکھیے

اُپْراجنا

upraajnaa•उप्राजना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

اُپْراجنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پیدا کرنا ، اگانا ، بنانا.

Urdu meaning of upraajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paida karnaa, ugaanaa, banaanaa

उप्राजना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पैदा करना, उगाना, बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپْراجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپْراجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone