تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"upend" کے متعقلہ نتائج
upend کے لیے اردو الفاظ
upend کے اردو معانی
- ایک سرے پر نصب یا کھڑا کرنا ، ٹکانا یا ٹکنا۔.
upend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- एक सिरे पर नसब या खड़ा करना , टिकाना या टिकना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
up-and-under
(رگبی میں ) گیند پر زوردار اونچی ٹھوکرتاکہ ساتھیوں کو اس جگہ پہنچنے کا موقع مل جائے جہاں گیند جا کر گرے۔.
اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش
جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور، جب اپنی چیز ناقص ہو تو دوسرے کی نکتہ چینی پر کیا اعتراض
اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش
اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے
اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا راگ
سب کی باتیں ایک دوسرے سے الگ الگ ہیں، اتحاد عمل مفقود ہے، جتنے منہ اتنی باتیں
اَپْنی ایڑی دیکھنا
(نظر بد کے اتارے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساخۃ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڈھی دیکھنے کے لیے کہنا.
اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا
(نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا
اَپْنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ بنانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ جَمانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ چُننا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے
ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں
اَپْنی اَڑھائی ایِنٹ کی مَسجد اَلَگ بنانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (upend)
upend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔