تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپدیش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اُپدیش کَرنا

نصیحت کرنا، وعظ کرنا

اَنْدیش کرنا

سوچنا ، سمجھنا۔

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

اَنْدیشَہ کَرنا

ڈرنا، خوف کرنا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

ہَدِیَّہ کَرنا

کوئی متبرک چیز فروخت کرنا، قرآن شریف کی قیمت ہدیہ لینا، قرآن مجید بیچنا

اَپِیْل کَرنا

(قانون) عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف حاکم بالا کی عدالت میں مقدمہ لے جانا

عَیش تَلْخ کَرْنا

عیش منغص کرنا، آرام و آسائش میں خلل ڈالنا

اَپنی سِی سَب کُچھ کَرنا

do all in one's power, do as one pleases

قُرْآن ہَدیَہ کَرنا

(تعظیماً) قرآن فروخت کرنا

ہَدِیَّہ پیش کَرنا

تحفہ یا نذرانہ دینا ۔

اَپْنی بات بالا کَرنا

اپنے قول کو بہتر اور معتبر سمجھنا یا ٹھیرانا، اپنے قول کو منوانا

ہَدِیَّہ قُبُول کَرنا

تحفہ قبول کرنا ، نذرانہ لے لینا ، ہدیہ لے لینا۔

اَپِیْل دَاخِل کَرنا

اپیل درج کرنا، درخواست دینا، پرزور استدعا کرنا

ہِندی کی چِندی کَرنا

خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپدیش کَرنا کے معانیدیکھیے

اُپدیش کَرنا

updesh karnaa•उपदेश करना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اُپدیش کَرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نصیحت کرنا، وعظ کرنا

Urdu meaning of updesh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nasiihat karnaa, vaaz karnaa

उपदेश करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उपदेश देना, नसीहत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپدیش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپدیش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone