تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنْمُن" کے متعقلہ نتائج

اُنْمُن

اَن مَنہا، اداس، بد حواس

اَنمَنا پَن

ان منا (رک) کا اسم کیفیت .

ہَنُمَنْت

۔ رک : ہنومان

اَنْمَنانا

گھبرانا، اداس ہونا، بادل ناخواستہ کوئی کام کرنا

ہَنُمان

اَنُمان

قیاس، اندازہ، خیال، گمان

اَنْجُمَنْ

بزم، محفل، جلسہ، مجلس، مجمع

اَمْن

پناہ، حفاظت

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

ہَنُومانی

ہنومان سے نسبت رکھنے والا ، ہنومان سے متعلق یا منسوب ، ہنومان کا ۔

اَیمَن

داہان، داہنا، جو سیدھے ہاتھ کی طرف ہو

ہَمَن

ہمارا نیز ہمارے

اُنْمَت

مدہوش ، دیوانہ ، مست ۔

اُجْمَن

وہ تحفہ جو بزرگ عورتوں کو خوشی کے موقع پر دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنْمُن کے معانیدیکھیے

اُنْمُن

unmun•उनमुन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اُنْمُن کے اردو معانی

صفت

  • اَن مَنہا، اداس، بد حواس

Urdu meaning of unmun

  • Roman
  • Urdu

  • in munha, udaas, badahvaas

English meaning of unmun

Adjective

  • depressed, abstracted

उनमुन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनमना, उदास, अन्यमनस्क
  • मौन; शांत; चुप; ख़ामोश।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنْمُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنْمُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone