تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْدَہ عُمْدَہ" کے متعقلہ نتائج

عُمْدَہ عُمْدَہ

اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عُمْدَہ پَیرائے میں بَیان کَرنا

اچھے طریقے پر بتانا

عُمْدَہ زادَہ

سردار کا بیٹا ، شریف کی اولاد ، عہدے دار کی اولاد .

عُمْدَہ زادْگی

امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .

عُمْدَہ سے عُمْدَہ

نہایت ہی اچھا، نفیس سے نفیس، اول درجے کا

غَرِیب کی جورُو اور عُمْدَہ خانَم نام

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عُمْدَۂِ روزْگار

وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .

مَقامِ عُمدَہ

اچھی جگہ ، بہتر موقع محل

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

مدرسۂ عمدہ

ہائی اسکول

آمَد آمَد

آنا، انے کی دھوم، خبر چر چا یا آثار

آمَد آمَد لَگْنا

آنے کی دھوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْدَہ عُمْدَہ کے معانیدیکھیے

عُمْدَہ عُمْدَہ

'umda-'umda•'उम्दा-'उम्दा

  • Roman
  • Urdu

عُمْدَہ عُمْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .

Urdu meaning of 'umda-'umda

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa achchhaa, sab ya.n muntKhab, mazedaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْدَہ عُمْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْدَہ عُمْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone