تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹے پُلْٹے" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹے پُلْٹے

ایک قسم کا سالن (جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ پہلے پتلے بیسن کو چمٹے یا چلو سے توے پر روٹی کی شکل میں ڈالتے اور سینکتے ہیں ، پھر کاغذ کی طرح گول موڑ کر شلجم یا ساگ کے مٹھے کی طرح چھری سے کاٹتے اور دہی میں ملاتے ہوئے مسالے کے شوربے میں ڈال کر پکاتے اور روٹی سے کھاتے ہیں)

اُلْٹا پُلْٹا

بے ترتیب ، تلے اوپر ،گڈ مڈ ، خلط ملط.

اُلْٹی پُلْٹی

الٹا پلٹا (رک) کی تانیث.

اُلْٹا پَلْٹی

رد و بدل، اکھاڑ پچھاڑ، درہمی و برہمی

اُلٹ پَلٹ

بے ضابطہ، بے تکا، انمل بے جوڑ (بات یا کام)

اُلَٹ پَلَٹ کے

ہر پھر کے.

اُلَٹ پَلَٹ کَر

ایک کی جگہ دوسرا اور پھر دوسرے کی جگہ وہی پہلا لاکے ، ادل بدل کے.

اّلَٹ پَلَٹ کَرنا

درہم برہم کرنا، تتر بتر کرنا

اُلْٹی پالَٹ

(بنوٹ) جواباََ حریف کے پاؤں پر ماری جانے والی ضرب ، جوابی پالٹ.

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

دُنْیا اُلَٹ پُلَٹ ہونا

برباد ہونا ، تہس نہس ہو جانا ، حالات دگرگروں ہونا .

کَلیجَہ اُلَٹ پُلَٹ ہونا

دل بے چین ہونا ، دل بے قرار ہونا .

دِل اُلَٹ پُلَٹ ہونا

دل کا گھبرانا ، بے چین ہونا.

طَبِیعَت اُلَٹ پُلَٹ ہونا

مالش ہونا ، جی متلانا ، طبیعت کا ہیجان میں پڑنا.

دَفْتَر اُلَٹ پُلَٹ ہونا

کسی چیز کا درہم برہم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹے پُلْٹے کے معانیدیکھیے

اُلْٹے پُلْٹے

ulTe pulTe•पुल्टे पुल्टे

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹے پُلْٹے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سالن (جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ پہلے پتلے بیسن کو چمٹے یا چلو سے توے پر روٹی کی شکل میں ڈالتے اور سینکتے ہیں ، پھر کاغذ کی طرح گول موڑ کر شلجم یا ساگ کے مٹھے کی طرح چھری سے کاٹتے اور دہی میں ملاتے ہوئے مسالے کے شوربے میں ڈال کر پکاتے اور روٹی سے کھاتے ہیں)

Urdu meaning of ulTe pulTe

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka saalan (jo is tarah taiyyaar kiya jaataa hai ki pahle putle besin ko chimTe ya chulluu se tave par roTii kii shakl me.n Daalte aur senkte hai.n, phir kaaGaz kii tarah gol mo.D kar shaljam ya saag ke muTThe kii tarah chhurii se kaaTte aur dahii me.n milaate hu.e masaale ke shorbe me.n Daal kar pakaate aur roTii se khaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹے پُلْٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹے پُلْٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone