تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا پُلْٹا" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹا پُلْٹا

بے ترتیب ، تلے اوپر ،گڈ مڈ ، خلط ملط.

اُلْٹا پَلْٹی

رد و بدل، اکھاڑ پچھاڑ، درہمی و برہمی

اُلْٹے پُلْٹے

ایک قسم کا سالن (جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ پہلے پتلے بیسن کو چمٹے یا چلو سے توے پر روٹی کی شکل میں ڈالتے اور سینکتے ہیں ، پھر کاغذ کی طرح گول موڑ کر شلجم یا ساگ کے مٹھے کی طرح چھری سے کاٹتے اور دہی میں ملاتے ہوئے مسالے کے شوربے میں ڈال کر پکاتے اور روٹی سے کھاتے ہیں)

اُلْٹی پُلْٹی

الٹا پلٹا (رک) کی تانیث.

اُلٹ پَلٹ

بے ضابطہ، بے تکا، انمل بے جوڑ (بات یا کام)

اُلَٹ پَلَٹ کے

ہر پھر کے.

اُلَٹ پَلَٹ کَر

ایک کی جگہ دوسرا اور پھر دوسرے کی جگہ وہی پہلا لاکے ، ادل بدل کے.

اّلَٹ پَلَٹ کَرنا

درہم برہم کرنا، تتر بتر کرنا

اُلْٹی پالَٹ

(بنوٹ) جواباََ حریف کے پاؤں پر ماری جانے والی ضرب ، جوابی پالٹ.

اُلْٹا سُلْٹا

معمولی ، ناقص

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

دُنْیا اُلَٹ پُلَٹ ہونا

برباد ہونا ، تہس نہس ہو جانا ، حالات دگرگروں ہونا .

کَلیجَہ اُلَٹ پُلَٹ ہونا

دل بے چین ہونا ، دل بے قرار ہونا .

دِل اُلَٹ پُلَٹ ہونا

دل کا گھبرانا ، بے چین ہونا.

طَبِیعَت اُلَٹ پُلَٹ ہونا

مالش ہونا ، جی متلانا ، طبیعت کا ہیجان میں پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا پُلْٹا کے معانیدیکھیے

اُلْٹا پُلْٹا

ulTaa-pulTaa•उल्टा-पुल्टा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹا پُلْٹا کے اردو معانی

صفت

  • بے ترتیب ، تلے اوپر ،گڈ مڈ ، خلط ملط.
  • بے ضابطہ ، اصول کے خلاف.
  • بے تکا ، بے ڈھنگا ، حقیقت یا موضوع و مطلب سے ہٹا ہوا
  • پیچیدہ ، مبہم

شعر

Urdu meaning of ulTaa-pulTaa

  • Roman
  • Urdu

  • betartiib, tale u.upar, gaDDmaDD, Khalat-malat
  • be zaabtaa, usuul ke Khilaaf
  • betuka, beDhangaa, haqiiqat ya mauzuu-o-matlab se haTaa hu.a
  • pechiida, mubham

English meaning of ulTaa-pulTaa

Adjective

उल्टा-पुल्टा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेसिर-पैर का; क्रमविहीन
  • इधर का उधर; अंडबंड।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا پُلْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا پُلْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone