تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹا پھیرنا

الٹا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

اُلْٹا اُستُرا پھیرنا

ولایتی بیگم صاحبہ . . . جاتی ہیں تو . . . . الٹا استرا پھیر کر جاتی ہیں.

اُلْٹا تَعْویذ پھیرنا

عملیات کے اصول کے مطابق ایسی دعا یا نقش لکھنا جس کا اثر رقیب یا دشمن پر برا پڑے

اُلٹا پِھرنا

return, go back, retrace one's step

اُلْٹی مالا پھیرنا

کسی کو نقصان پہنچانے یا ہلاک کرنے کے لیے منتر وغیرہ پڑھنا

اُلْٹی تَسبِیح پھیرنا

نفع کی بجاے نقصان پہنچانا.

اُلْٹی سَیفی پھیرنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

ڈولی اُلٹی پھیرنا

سواری کومع سوار کے واپس کرنا .

اُلٹا پِھرانا

(آتے آتے) واپس ہوجانا ، جاتے جاتے پلٹ پڑنا ، واپس ہونا ، جہاں سے آیا تھا وہی بھر چلا جانا ؛ آکر فوراً چلا جانا

اُلْٹے دَم پِھرنا

نزع کا عالم ہونا، جان کنی کی کیفیت طاری ہونا.

اُلْٹے قَدْموں پِھرنا

turn back, retrace one's steps, return from a place soon after arriving

اُلْٹی چُھری پِھرنا

بے دھار آلے سے ذبح کیا جانا، بے انتہا اذیت ہونا، حد سے زیادہ تکلیف پہنچنا

اُلٹے پائوں پِھرنا

turn back, retrace one's steps, return from a place soon after arriving

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا پھیرنا کے معانیدیکھیے

اُلْٹا پھیرنا

ulTaa phernaa•उलटा फेरना

محاورہ

دیکھیے: اُلٹا پِھرنا

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹا پھیرنا کے اردو معانی

  • الٹا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

Urdu meaning of ulTaa phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa phirnaa (ruk) ka taadiya

उलटा फेरना के हिंदी अर्थ

  • उल्टा फिरना (रुक) का तादिया

اُلْٹا پھیرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone