تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْوا" کے متعقلہ نتائج

اُکْوا

کھل بچہ ، بھینس اور گائے کے مرے ہوئے بچے کی بھس وغیرہ بھری ہوئی کھال (جسے اس کے سامنے رکھا جاتا ہے تا کہ وہ اسے اپنا بچہ سمجھے اور دودھ دے .

ہِکْوا

رک : ہکا

اَکَوّا

مدار، آکھ یا آکھ کا پودا

ہَکْوا

شکار کو ہنکا کر شکاری تک لانے کا فعل جس میں شیر کے شکار کے لیے شکاری مچان پر بندوق بھر کر بیٹھ جاتے ہیں اور دیہاتی ڈھول پیپے وغیرہ بجاتے ہیں تاکہ شیر جھاڑیوں سے نکل کے میدان میں بندوق کی زد پر آجائے

اِقْوا

(قافیہ) روی کے حروف ماقبل کی حرکتوں کا باہم اختلاف (جو شعر کا عیب ہے)

عَقْوَہ

मैदान, खुला हुआ क्षेत्र, आँगन, अजिर।

اَکْواں

تخمینے یا اندازے سے (کسی شے کی خرید و فروخت)

اَکْواب

کوب کی جمع، پیالے، جام

اَکْواز

کوز کی جمع، کوزے

اکوان

سارے عالم، تمام کائنات، جملہ موجودات

اَکوہَر

(نباتیات) بھارت کے یورپی علاقے کے ایک درخت کی لکڑی جو چھت کی کڑیوں میں استعمال ہوتی ہے

اکوار

گود، سینہ، چھاتی

اَکْواہی

ایک زانو پر، ایک پہلو پر، ایک طرف کو جھکا ہوا

اِقْواع

شعروں میں ایک قسم کا نقص، قافیہ میں جو اعراب شعروں میں آرہا ہواس کے بجائے دوسرا آنا

اَکْوار لینا

to hug, embrace

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْوا کے معانیدیکھیے

اُکْوا

ukvaa•उक्वा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُکْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھل بچہ ، بھینس اور گائے کے مرے ہوئے بچے کی بھس وغیرہ بھری ہوئی کھال (جسے اس کے سامنے رکھا جاتا ہے تا کہ وہ اسے اپنا بچہ سمجھے اور دودھ دے .

Urdu meaning of ukvaa

  • Roman
  • Urdu

  • khul bachcha, bhains aur gaay ke mare hu.e bachche kii bhus vaGaira bharii hu.ii khaal (jise is ke saamne rakhaa jaataa haitaa ki vo use apnaa bachcha samjhe aur duudh de

उक्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खल बच्चा, भैंस या गाय के मरे हुए बच्चे की भूसा आदि भरी हुई खाल (जिसे उसके सामने रखा जाता है ताकि वह उसे अपना बच्चा समझे और दूध देदे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone