تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے" کے متعقلہ نتائج

ناخُن

انگلیوں کے سروں پر ہڈی کی مانند سخت حصہ جو بڑھتا رہتا ہے اور کھجانے یا نوچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، نکھ ؛ جانوروں کا سم یا کھر

ناخُنَہ

تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ

ناخُن بویَہ

رک : ناخن بویا ، اظفار ، نکھ ۔

ناخُن میں ہونا

پیش نظر ہونا ؛ نہایت آسان ہونا ؛ ازبر ہونا ۔

ناخُن نِیلے ہونا

ناخنوں کا رنگ نیلا ہوجانا، جو زہر چڑھنے کی علامت ہے، زہر سے مرنے کی علامت ظاہر ہونا، مُردنی چھا جانا، کسی مہلک بیماری کی علامت ہونا، زہر کے اثر سے ناخن کا نیلا ہوجانا

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

ناخُن پَر قُربان رہنا

۔ کمال تحقیر کے لئے مسعمل ہے۔ ؎

ناخُنَہ لینا

گھوڑے کا ُسم الجھ جانا ، گھوڑے کا ٹھوکر کھانا ۔

ناخُن میں پَڑے رَہنا

کچھ حیثیت یا حقیقت نہ رکھنا ، ناخن کے میل کی طرح بے حقیقت ہونا ۔

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

ناخُن کو گوشْت سے عَلیحِدَہ کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ناخُن سے ماس جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے کسی حالت میں بھی غیر نہیں ہوتے

ناخُن لو

ہوش میں آؤ (بالعموم ہوش کے ناخن لو یا عقل کے ناخن لو مستعمل ہے)

ناخُنَہ ناخُنی

ناخن (رک) سے متعلق یا منسوب ، نہایت پتلی موٹائی وغیرہ کا ، بہت کم چوڑا ؛ (مجازاً) باریک ، نازک ۔

ناخُن زَن

ناخن چبھونے والا، زخمی کرنے والا

ناخُنوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُن بَھر

ناخن کے برابر ، ناخن ِجتنا ؛ (مجازاً) ذرا سا ، بہت ہی کم ، نہایت قلیل مقدار میں ۔

ناخُن دار

ناخن رکھنے والا ؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں ۔

ناخُن گِیر

ناخن کاٹنے کا آلہ، ناخن تراش، نہرنا

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

ناخُن بویا

خوشبودار ناخن

ناخُن چِیں

رک : ناخن تراش ۔

ناخُنوں میں ہونا

رک : ناخن میں ہونا ، ازبر ہونا ۔

ناخُنوں پَر لِکھا ہونا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُنوں پَر لِکھا رَہنا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُنِ ہَسْتِی

مراد : جسم ، انسانی بدن .

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

ناخُن لینا

ناخن تراشنا، ناخن کاٹنا

ناخُن گِیری

ناخن تراشنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا نہرنا، نہرنی

ناخُن خِرس

رک : ناخن بویا ۔ ۔

ناخُن لَگنا

ناخن چبھنا، ناخن سے خراش پڑجانا، ناخن سے زخمی ہوجانا

ناخُن گِرنا

ناخن الگ ہو جانا یا ٹوٹ جانا ۔

ناخُن مارنا

زخمی کرنا ، ناخن سے خراش ڈالنا ۔

ناخُن کاٹْنا

کسی گھبراہٹ یا پریشانی میں منہ سے ناخن کاٹنا ۔ نائلہ پریشانی کے عالم میں ناخن کاٹتی ہے ۔

ناخُن بَندی

ملازمت، نوکری، سلسلہء معاش

ناخُن گڑْنا

ناخن پیوست ہونا، اختیار یا گرفت ہونا، بات جمنا، نقشہ جمنا

ناخُن تَراش

وہ آلہ جس سے ناخن کاٹتے ہیں، نہرنی یا نہرنا وغیرہ، ناخن گیر

ناخُن پالِش

روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں ؛ (مجازاً) سنگھار ، سجاوٹ ۔

ناخُن بَدِل

رک : ناخن بجگر ؛ ُپر تاثیر ، ُپر اثر نیز دل میں اُتر جانے والا۔

ناخُن دیکھنا

ناخن کی طرف نظر ڈالنا، ہنسی ضبط کرنا، (کہتے ہیں کہ جب بہت ہنسی آرہی ہو تو ناخن کی طرف دیکھنے سے ہنسی بند ہو جاتی ہے غالباً دھیان بٹ جاتا ہے)

ناخُن پَریاں

رک : ناخن بویا ۔

ناخُن لَگانا

ناخن مارنا، ناخن چبھونا

ناخُن گاڑنا

کسی چیز میں ناخن پیوست کر دینا ، ناخن چبھونا

ناخُن خَراشی

ناخن سے کھجانے کا عمل ۔

ناخُن چَبانا

کھسیانا ہونا

ناخُن گِھسنا

حد سے زیادہ کوشش کرنا، بہت محنت کرنا

ناخُن گَڑونا

پنجے جمانا ، ناخن گاڑنا

ناخُن گَڑانا

۔ کسی چیز میں ناخن پیوست کردینا۔

ناخُن چِھیلنا

رک ، ناخن تراشنا

ناخُن نَوِیسی

ناخن سے لکھنا ، ناخن سے حروف و الفاظ بنانا ۔

ناخُن لِوانا

نہرنی سے ناخن کٹوانا ۔

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

ناخُن خَنجَر

خنجر کی دھار

ناخُن بَجِگَر

(مجازاً) کھب جانے والا ، اثر کرنے والا ، ُپر اثر ، ُپر تاثیر ۔

ناخُن نَہِیں گِر گئے ہَیں

مفلس یا اپاہج یا کوڑھی نہیں ہیں ، ہم تندرست ہیں ، کسی کا احسان نہیں لینا چاہتے (کوڑھ کی بیماری میں ناخن جھڑ جاتے ہیں)

ناخُن کا قَرض

گرہ کشائی کا عمل ، گرہ کھولنے کا کام ، ضروری یا ذمّہ داری کا کام ۔

ناخُن چُھپانا

عاجز ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

ناخُن سَنوارنا

ناخنوں کی درستی اور تزئین کرنا ۔

ناخُن تَراشنا

بڑھا ہوا ناخن کاٹنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے کے معانیدیکھیے

اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے

uktaa.ii kumhaaran naaKHun se miTTii khodeउकता ई कुम्हारन नाख़ुन से मिट्टी खोदे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے کے اردو معانی

  • جب آدمی محنت کرتے کرتے تھک جاتا ہے یا کام پر جی نہیں لگتا تو بے دلی اور بے توجہی سے کام کرنے لگتا ہے .

Urdu meaning of uktaa.ii kumhaaran naaKHun se miTTii khode

  • Roman
  • Urdu

  • jab aadamii mehnat karte karte thak jaataa hai ya kaam par jii nahii.n lagtaa to bedilii aur betvajjuhii se kaam karne lagtaa hai

उकता ई कुम्हारन नाख़ुन से मिट्टी खोदे के हिंदी अर्थ

  • जब आदमी मेहनत करते करते थक जाता है या काम पर जी नहीं लगता तो बेदिली और बेतवज्जुही से काम करने लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناخُن

انگلیوں کے سروں پر ہڈی کی مانند سخت حصہ جو بڑھتا رہتا ہے اور کھجانے یا نوچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، نکھ ؛ جانوروں کا سم یا کھر

ناخُنَہ

تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ

ناخُن بویَہ

رک : ناخن بویا ، اظفار ، نکھ ۔

ناخُن میں ہونا

پیش نظر ہونا ؛ نہایت آسان ہونا ؛ ازبر ہونا ۔

ناخُن نِیلے ہونا

ناخنوں کا رنگ نیلا ہوجانا، جو زہر چڑھنے کی علامت ہے، زہر سے مرنے کی علامت ظاہر ہونا، مُردنی چھا جانا، کسی مہلک بیماری کی علامت ہونا، زہر کے اثر سے ناخن کا نیلا ہوجانا

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

ناخُن پَر قُربان رہنا

۔ کمال تحقیر کے لئے مسعمل ہے۔ ؎

ناخُنَہ لینا

گھوڑے کا ُسم الجھ جانا ، گھوڑے کا ٹھوکر کھانا ۔

ناخُن میں پَڑے رَہنا

کچھ حیثیت یا حقیقت نہ رکھنا ، ناخن کے میل کی طرح بے حقیقت ہونا ۔

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

ناخُن کو گوشْت سے عَلیحِدَہ کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ناخُن سے ماس جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے کسی حالت میں بھی غیر نہیں ہوتے

ناخُن لو

ہوش میں آؤ (بالعموم ہوش کے ناخن لو یا عقل کے ناخن لو مستعمل ہے)

ناخُنَہ ناخُنی

ناخن (رک) سے متعلق یا منسوب ، نہایت پتلی موٹائی وغیرہ کا ، بہت کم چوڑا ؛ (مجازاً) باریک ، نازک ۔

ناخُن زَن

ناخن چبھونے والا، زخمی کرنے والا

ناخُنوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُن بَھر

ناخن کے برابر ، ناخن ِجتنا ؛ (مجازاً) ذرا سا ، بہت ہی کم ، نہایت قلیل مقدار میں ۔

ناخُن دار

ناخن رکھنے والا ؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں ۔

ناخُن گِیر

ناخن کاٹنے کا آلہ، ناخن تراش، نہرنا

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

ناخُن بویا

خوشبودار ناخن

ناخُن چِیں

رک : ناخن تراش ۔

ناخُنوں میں ہونا

رک : ناخن میں ہونا ، ازبر ہونا ۔

ناخُنوں پَر لِکھا ہونا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُنوں پَر لِکھا رَہنا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُنِ ہَسْتِی

مراد : جسم ، انسانی بدن .

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

ناخُن لینا

ناخن تراشنا، ناخن کاٹنا

ناخُن گِیری

ناخن تراشنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا نہرنا، نہرنی

ناخُن خِرس

رک : ناخن بویا ۔ ۔

ناخُن لَگنا

ناخن چبھنا، ناخن سے خراش پڑجانا، ناخن سے زخمی ہوجانا

ناخُن گِرنا

ناخن الگ ہو جانا یا ٹوٹ جانا ۔

ناخُن مارنا

زخمی کرنا ، ناخن سے خراش ڈالنا ۔

ناخُن کاٹْنا

کسی گھبراہٹ یا پریشانی میں منہ سے ناخن کاٹنا ۔ نائلہ پریشانی کے عالم میں ناخن کاٹتی ہے ۔

ناخُن بَندی

ملازمت، نوکری، سلسلہء معاش

ناخُن گڑْنا

ناخن پیوست ہونا، اختیار یا گرفت ہونا، بات جمنا، نقشہ جمنا

ناخُن تَراش

وہ آلہ جس سے ناخن کاٹتے ہیں، نہرنی یا نہرنا وغیرہ، ناخن گیر

ناخُن پالِش

روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں ؛ (مجازاً) سنگھار ، سجاوٹ ۔

ناخُن بَدِل

رک : ناخن بجگر ؛ ُپر تاثیر ، ُپر اثر نیز دل میں اُتر جانے والا۔

ناخُن دیکھنا

ناخن کی طرف نظر ڈالنا، ہنسی ضبط کرنا، (کہتے ہیں کہ جب بہت ہنسی آرہی ہو تو ناخن کی طرف دیکھنے سے ہنسی بند ہو جاتی ہے غالباً دھیان بٹ جاتا ہے)

ناخُن پَریاں

رک : ناخن بویا ۔

ناخُن لَگانا

ناخن مارنا، ناخن چبھونا

ناخُن گاڑنا

کسی چیز میں ناخن پیوست کر دینا ، ناخن چبھونا

ناخُن خَراشی

ناخن سے کھجانے کا عمل ۔

ناخُن چَبانا

کھسیانا ہونا

ناخُن گِھسنا

حد سے زیادہ کوشش کرنا، بہت محنت کرنا

ناخُن گَڑونا

پنجے جمانا ، ناخن گاڑنا

ناخُن گَڑانا

۔ کسی چیز میں ناخن پیوست کردینا۔

ناخُن چِھیلنا

رک ، ناخن تراشنا

ناخُن نَوِیسی

ناخن سے لکھنا ، ناخن سے حروف و الفاظ بنانا ۔

ناخُن لِوانا

نہرنی سے ناخن کٹوانا ۔

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

ناخُن خَنجَر

خنجر کی دھار

ناخُن بَجِگَر

(مجازاً) کھب جانے والا ، اثر کرنے والا ، ُپر اثر ، ُپر تاثیر ۔

ناخُن نَہِیں گِر گئے ہَیں

مفلس یا اپاہج یا کوڑھی نہیں ہیں ، ہم تندرست ہیں ، کسی کا احسان نہیں لینا چاہتے (کوڑھ کی بیماری میں ناخن جھڑ جاتے ہیں)

ناخُن کا قَرض

گرہ کشائی کا عمل ، گرہ کھولنے کا کام ، ضروری یا ذمّہ داری کا کام ۔

ناخُن چُھپانا

عاجز ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

ناخُن سَنوارنا

ناخنوں کی درستی اور تزئین کرنا ۔

ناخُن تَراشنا

بڑھا ہوا ناخن کاٹنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone