تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْھڑی لینا" کے متعقلہ نتائج

اُکْھڑی لینا

بے توجہی یا بے پروائی جتانا جس سے رنجش ظاہر ہو

آکْھڑی لینا

عہد کرنا

اَکَّھڑ پَن کی لینا

جہالت اور اجڈپن کا کام کرنا (دانستہ طور پر)

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

ہیکڑی کی لینا

اکڑ دکھانا ، ہٹ دھرمی کرنا ، دون کی لینا ۔

لَعْل اُکھاڑ لینا

۔(کنایۃً) شان گھٹانا۔ نقصان پہنچانا۔

زَمِین سے اُکھاڑ لینا

جڑ سے نکال لینا، بنیاد سے اکھیڑ دینا

اَکَڑ فُوں کی لینا

اکڑ فوں اختیار کرنا

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اُباسی لینا

yawn

اُبْکائی لینا

to retch

ہَتھکڑی لگنا

ہتھکڑی لگانا کا لازم

اُبْکائی لَگنا

بار بار ابکائی آنا، قے آنا

کونج کونج ہماری کوڑی دیجا اپنی کوڑی لیجا

بچوں کا ایک کھیل، جب کونجوں کی قطار دیکھتے ہیں تو دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں باہم رگڑتے ہیں اور یہ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْھڑی لینا کے معانیدیکھیے

اُکْھڑی لینا

ukh.Dii lenaa•उखड़ी लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُکْھڑی لینا کے اردو معانی

  • بے توجہی یا بے پروائی جتانا جس سے رنجش ظاہر ہو

Urdu meaning of ukh.Dii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • betvajjuhii ya beparvaa.ii jataanaa jis se ranjish zaahir ho

उखड़ी लेना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान न देना जिस से अप्रसन्नता प्रकट हो, बेतवज्जोही जताना जिस से नाराज़गी ज़ाहिर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْھڑی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْھڑی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone