تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُکاظ" کے متعقلہ نتائج

عُکاظ

عرب جاہلیت کا ایک مشہور میلہ، جو نخلہ اور طائف کے درمیان مقام عُکاظ میں لگتا تھا اور بیس دن تک جاری رہتا تھا، اس میں خرید و فروخت وغیرہ کے علاوہ شعرو شاعری کا چرچا بھی رہتا تھا

اَکاذِیب

جھوٹی باتیں، جھوٹ اور بے بنیاد خبریں

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

اِکَّہ

رک : اکّا ، نیز یکہ (رک)

اِکّا

دوپہیوں اور ایک گھوڑے کی گاڑی جو تانگے سے کسی قدر اونچی اور کم چوڑی ہوتی ہے، یَکّہ

ہَکّا

(بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار

اَکّا

بڑی بہن، معمرعورت، بوڑھی عورت یا خاتون، بزرگ عورت، ضعیف خاتون

ہَکَّہ

دھکا ؛ جھٹکا ؛ وار ، ہکا ۔

اَقْضِیَہ

'क़ज़ा' का बहुः, आज्ञाएँ, हुक्म।

اَقضیٰ

बहुत बड़ा हुक्म देनेवाला, बहुत बड़ा काम करनेवाला।

ہٰکَذا

اسی طرح، اسی قبیل سے

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

اَکال

خشک سالی، قحط، کال

عِکاک

سخت گرمی جس میں حبس ہو .

اَکّال

بہت کھانے والا، کھا جانے اور نگل جانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُکاظ کے معانیدیکھیے

عُکاظ

'ukaaz•'उकाज़

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

عُکاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عرب جاہلیت کا ایک مشہور میلہ، جو نخلہ اور طائف کے درمیان مقام عُکاظ میں لگتا تھا اور بیس دن تک جاری رہتا تھا، اس میں خرید و فروخت وغیرہ کے علاوہ شعرو شاعری کا چرچا بھی رہتا تھا

Urdu meaning of 'ukaaz

  • Roman
  • Urdu

  • arab jaahiliyat ka ek mashhuur melaa, jo naKhlaa aur taa.iph ke daramyaan muqaam ukaaz me.n lagtaa tha aur biis din tak jaarii rahtaa tha, is me.n Khariid-o-faroKhat vaGaira ke ilaava shaaro shaayarii ka charchaa bhii rahtaa tha

'उकाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम में होनेवाली देर, बाधा या हानि। हरज। कि० वि० बिना किसी फल या लाभ के। निष्प्रयोजन। व्यर्थ। उदा०-बोते जाये है, बोते जाये है, जनम अकाज रे।-नानक।
  • खराब या बुरा काम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُکاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُکاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone