تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجِیارا" کے متعقلہ نتائج

اُجِیارا

اجالا، روشنی، اَجیالا

اِجارَہ

ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف

اِجارا

اجارہ داری

اِجارَا

اُجیرا

روشنی، صبح کا اجالا، چاندنی

اُجارا

روشن، تابناک، اجلا

اَجھارَہ

ایک جانور جو نصف انسان نما ہوتا اور کلام کرتا ہے ، آدمی کا سا ایک ہاتھ ایک بانو ایک آںک اور ایک کان والا ایک جانور ، نسناس (زفان گویا ، سہ ماہی ، اردو ، جولائی ، ۶۷ ، ۱۱۵) .

ہِجْر

محبوب سے دوری، جدائی، فراق، مفارقت، علیٰحدگی

عَیّارا

عیّار، چلاک، تیزطرار، مکّار

ہجرہ

separation

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اِجارے

رک : اجارہ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت اور ترکیبات میں مستعمل ہے .

ہِجرا

رک : ہیجڑا ۔

اُجْیالا

اجالا

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجِیارا کے معانیدیکھیے

اُجِیارا

ujiyaaraa•उजियारा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اُجِیارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجالا، روشنی، اَجیالا

Urdu meaning of ujiyaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ujaalaa, roshnii, ujyaalaa

English meaning of ujiyaaraa

Noun, Masculine

  • brightness, light

उजियारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रकाश, उजाला, रोशनी, उजयाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجِیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجِیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone