تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"uhlan" کے متعقلہ نتائج

uhlan

تواریخ: بعض یورپی فوجوں خصوصاً جرمن فوج میں ، گھڑ سوار نیزہ بردار۔.

اُلَّن

بیوقوف عورت .

اُلھانا

الہنا (رک) .

اُلاہْنا

الزام، گناہ

اُولاہْنا

رک : الاہنا.

الہنا

الزام، تہمت، بہتان، شکایت

اولوں ماری فاخْتَہ

مصیبت زدہ ، پریشان حال

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے

اُلاہْنا اُتارنا

شکایت کا تدارک کرنا ،الزام دفع کرنا ، بچنا

اُلاہْنا مَذْہَب

رک : دین الہی

اُلاہْنا اُلاہْنا

: الزام لگانا ، برائی کرنا ، شکوہ و شکایت کرنا ، طعن و تشنیع کرنا.

سَر اُلانا

سر اُونچا کرنا ، سر اُٹھانا.

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

اُہاں

وہاں، اُس جگہ

اُوہاں

رک : وہاں.

uhlan کے لیے اردو الفاظ

uhlan

uhlan کے اردو معانی

اسم

  • اوہلن
  • گھڑ سوار نیزہ باز، عموماً سواروں کے ہلکے اسلحہ سے لیس رسالے میں، جو پہلے پولینڈ کی فوجوں میں نمایاں ہوتے تھے
  • جرمن افواج کے گھڑ سوار

uhlan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ओहलन
  • घुड़सवार नेज़ा बाज़, उमूमन सवारों के हल्के असलाह से लैस रिसाले में, जो पहले पोलैंड की फ़ौजों में नुमायां होते थे
  • जर्मन अफ़्वाज के घुड़सवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (uhlan)

نام

ای-میل

تبصرہ

uhlan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone