تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوکی" کے متعقلہ نتائج

ٹُوکی

وہ کپڑا، جو ملکٹ کے اوپرلگایا جاتا ہے، انْگیا کی کٹوریوں کا اوپرکا ٹکڑا

ٹوکی

تخت ، بادشاہی تخت.

ٹُوکا

ٹوک

ٹِیوکی

ٹیک، ٹیکن، بلّی، سہارا، اڑواڑ

ٹھوکی

(حلوائی) جھرنا، چٹو، نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا

ٹاکی

پیوند؛ ٹکڑی؛ دھجی، چیتھڑا؛ رک: ٹان٘کی (۳) .

ٹوکو

challenge, interrupt

ٹوکا

کسی چیز کا کنارہ یا سرا، جیسے ڈورہ یا دھاگا کا سرا، کپڑے وغیرہ کا پلہ یا کونہ

ٹِیکی

ایک قسم کا نقرئی مرصع زیور، جس کو عروس کی پیشانی پر لگاتے ہیں، ٹیکا

ٹیکی

ٹیک ، ٹیکا ، سہارا.

ٹِکّی

ٹکٹکی، تاک

ٹوک

مزاحمت، تعرض (عموماً روک ٹوک یا ٹوک ٹاک)

ٹوک

۔(ھ) مونث۔ (عو) ۱۔نظر گزر۔ ۲۔مزاحمت۔ ممانعت۔ روک۔ تعرُّض۔ اس معنی میں بیشتر ’روک ٹوک‘ بولتے ہیں۔

ٹوڑی

ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بود کا، ٹوڈی

ٹُوسی

نا شگفتہ کلی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوکی کے معانیدیکھیے

ٹُوکی

Tuukii•टूकी

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹُوکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کپڑا، جو ملکٹ کے اوپرلگایا جاتا ہے، انْگیا کی کٹوریوں کا اوپرکا ٹکڑا

Urdu meaning of Tuukii

  • Roman
  • Urdu

  • vo kap.Daa, jo malkaT ke u.upar lagaayaa jaataa hai, an॒gayaa kii kaToriyo.n ka u.upar ka Tuk.Daa

English meaning of Tuukii

Noun, Feminine

  • piece of cloth covering the upper part of each cup of a brassiere

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone