تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُتْرانا" کے متعقلہ نتائج

تُتْرانا

لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُتْرانا کے معانیدیکھیے

تُتْرانا

tutraanaaतुतराना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تُتْرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا

Urdu meaning of tutraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • luknat karnaa, saaf na bolnaa, TuuTe phuuTe lafzo.n me.n bolnaa, bolne me.n lafz ka mu.nh se ruk ruk kar ya Gair vaazih honaa, lafzo.n ka adhuuraa ya Gair vaazih talaffuz karnaa, ruk ruk kar bolnaa, baat karne me.n huruuf ka un ke maKhaarij ke muvaafiq ada na honaa aur kuchh se kuchh nikalnaa

English meaning of tutraanaa

Intransitive verb

  • lisping, stammering

तुतराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अक्षरों का अधूरा और अस्पष्ट उच्चारण करना, कंठ और जीभ में किसी प्रकार का प्राकृतिक विकार होने के कारण कोई शब्द कहने से पहले ' तुत् ' ' तुत् ' शब्द निकलना

تُتْرانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُتْرانا

لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُتْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُتْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone