تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْفان" کے متعقلہ نتائج

تُرْفان

بندوق کی نال میں خار کاٹنے کا برما

تَرْفان

ایک تکونه آله یا رہتی جس سے بندوق کی نال صاف کی جاتی ہے

تَرْفانِیَه

خون کا طفیلی جرثومه جس سے مرض النوم اور دوسری بیماری پیدا ہوتی ہیں

تَرْفانِیُّت

خون کے طفیلی جر ثومے (ترفافیه) سے پیدا ہونے والی بیماریاں خصوصاََ مرض الِّنوم یا لوہے کیل ، برما وغیرہ جسم میں لگ جانے سے آنے والا زہریلا بخار جو خون میں سمت پیدا کر دیتا ہے

تُوفان

تَرْفاں

۔مذکر۔ ایک تین گوشے کا لانبا سوہاں جس سے نال صاف کرتے ہیں۔

تَرَفُّع

بلندی، بلند ہونے کا احساس، رفعت

طَرَفَینی

پہلو دار ، جانبی .

تَرْیان

ٹوکری ، ڈلیا ، سبد ، طبق.

تَرْخان

آزاد ؛ جسے سب محصول معاف ہوں؛ کھلا، بے روک ؛ ایک ترک قوم

تُرکان

Turks, or of relating to Turkey

تَرَفُّہ

دولتمندی، آسودگی، امیری، خوشحالی

تَران

بچاؤ، حفاظت، امان، سلامتی، نجات؛ بدن کی حفاظت کی چیز، محافظ، گارد، زرہ

طَرْفَین

۱. ( کسی مقدمے یا معاملے کے ) دونوں فریق.

طَرْفَینِ سِلْسِلَہ

زنجیر کے دونوں سِرے ؛ ایک سلسلے کے دونوں طرفین یا دونوں طرف کے نشان یا حدیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْفان کے معانیدیکھیے

تُرْفان

turfaan•तुर्फ़ान

  • Roman
  • Urdu

تُرْفان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندوق کی نال میں خار کاٹنے کا برما
  • دھات کی چیزوں کے سوراخ بڑھانے کا چوکونا یا تکونا فولادی برما.

Urdu meaning of turfaan

  • Roman
  • Urdu

  • banduuq kii naal me.n Khaar kaaTne ka barmaa
  • dhaat kii chiizo.n ke suuraaKh ba.Dhaane ka chokonaa ya tikonaa faulaadii barmaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْفان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْفان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone