تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْفانِیُّت" کے متعقلہ نتائج

تَرْفانِیُّت

خون کے طفیلی جر ثومے (ترفافیه) سے پیدا ہونے والی بیماریاں خصوصاََ مرض الِّنوم یا لوہے کیل ، برما وغیرہ جسم میں لگ جانے سے آنے والا زہریلا بخار جو خون میں سمت پیدا کر دیتا ہے

تَرْفانِیَه

خون کا طفیلی جرثومه جس سے مرض النوم اور دوسری بیماری پیدا ہوتی ہیں

تُوفانی

لاکھ پکانے کی مٹی کی ہنڈیا.

تَرانی

حفاظت کرنے والا، محافظ؛ حفاظت کے متعلق، محافظ و مربی وغیرہ

تَرْفاں

۔مذکر۔ ایک تین گوشے کا لانبا سوہاں جس سے نال صاف کرتے ہیں۔

تَرْخانی

ترخان (رک) سے منسوب.

تُرْکانی

ایک ڈھیلا ڈھالا کپڑا جواکثر تُرک عورتیں پہنتی ہیں

تَفانِی

ایک دوسرے کو ہلاک کرنا

تُرانی

رک: تُرانا

تَہْنِیَت

مبارک باد، مبارک سلامت

لَنْ تَرانی

(عربی فقرہ اردو میں بطور اسم مستعمل) تو مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکے گا

تَعْفُونِیَت

بدبو ، سڑانْڈ ، سڑنے اور بدبو دینے کا عمل.

تُرْفان

بندوق کی نال میں خار کاٹنے کا برما

تھانَیت

تھانے میں رہنے والا چوکیدار، محافظ زمیندارکی طرف سے مقرر کیا ہوا زمینداری میں اس کا نمائندہ کا شتکار

تَرْفان

ایک تکونه آله یا رہتی جس سے بندوق کی نال صاف کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْفانِیُّت کے معانیدیکھیے

تَرْفانِیُّت

tarfaaniyyat•तर्फ़ानिय्यत

  • Roman
  • Urdu

تَرْفانِیُّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خون کے طفیلی جر ثومے (ترفافیه) سے پیدا ہونے والی بیماریاں خصوصاََ مرض الِّنوم یا لوہے کیل ، برما وغیرہ جسم میں لگ جانے سے آنے والا زہریلا بخار جو خون میں سمت پیدا کر دیتا ہے

Urdu meaning of tarfaaniyyat

  • Roman
  • Urdu

  • Khuun ke tafiilii jar saumya (tarfaafii.e) se paida hone vaalii biimaariiyaa.n Khasosaa marz allinom ya lohe kiil, barmaa vaGaira jism me.n lag jaane se aane vaala zahriilaa buKhaar jo Khuun me.n simt paida kar detaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْفانِیُّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْفانِیُّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone