تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَنگ" کے متعقلہ نتائج

تُرَنگ

گھوڑا

تَرَنگ

کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.

تُرَنگ وَکْتْر

گھوڑے کی شکل کے لوگ ، قوم کنارا

تَرَنگ آنا

جوش و جذبہ پیدا ہونا، دھیان آنا، خیال پیدا ہونا

تَرَنگ اُٹْھنا

رک : ترنگ آنا.

تَرَنگ کھانا

جوش میں آنا ، امن٘گ می آنا.

تَرَنگ میں آنا

طبیعت میں لر اٹھنا ، امن٘گ پیدا ہونا ، موج میں آنا.

تَرَنگ سُوجْھنا

کچھ اور ارادہ ہو جانا، تدبیر بدل جانا، دھیان بندھنا، خوش فعلی کی تدبیریں سوچنا

تَرَنگا تَرَنگ

تلوار کی آواز جو سخت چیز پر پڑنے سے ہوتی ہے، لڑتے وقت تلواروں کی آواز

تَرَنْگ آنا

۔جوش پیدا ہونا۔ حوصلہ ہونا۔ ؎

تُرَن٘گ‌ بَنْد

ساز کا وہ حصہ جو گھوڑے کی پشت پر آگے کی جانب بان٘دھا جاتا ہے.

تُرَنگَنی

کابلی مکھی

تُرَنگْبِین

رک : ترنجبین.

تَرَنگی

ترن٘گ سے منسوب، موجی، متلون الطبع

تِرَن٘گا

تین رنگ والا (یہ لفظ کا نگریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَنگ کے معانیدیکھیے

تُرَنگ

tura.ng•तुरंग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تُرَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلدی چلنے والا
  • گھوڑا
  • نشاط، وجد، ولولہ

Urdu meaning of tura.ng

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii chalne vaala
  • gho.Daa
  • nishaat, vajd, valavla

English meaning of tura.ng

Noun, Masculine

  • moving quickly
  • a quick horse

तुरंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल्दी चलनेवाला
  • घोड़ा; अश्व

تُرَنگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone