تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tune" کے متعقلہ نتائج

tune

دُھن

ٹونے

ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں

تُونَہ

رک: تُن.

ٹُنّی

چھوٹے لڑکے کے پیشاب کا مقام ۔

ٹونی

بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے

tone

tuna

تونا مَچھلی

ٹِیُون کَرنا

سرملانا، سر ٹھیک کرنا

tune in

{ریڈیو} لاسَلکی کے آلے کو مُناسَب تَعدّد کے مُطابِق کَر کے نَشریات وصُول کَرنا

tune out

لاسَلکی کے آلے کے سَرکَٹ کا تَعدّد بَدَل کَر نَشَر کَرنے والے مَقام سے نَشریات کی تَرسیل روک دینا

تُوں

کو.

ٹُوں

آوازگوز، پوں

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

ٹوں

۔مونث۔ آوز گوز۔ پوں۔

تنے

اولاد نرینہ

tune کے لیے اردو الفاظ

tune

tʃuːn

tune کے اردو معانی

  • تان
  • سُر
  • ہم آہنگی
  • تال میل
  • ساز و نغمہ میں ڈھلی ہوئی آوازوں کی پیہم خوش کن تانیں
  • آہنگ یا آہنگ کے بغیر لَے یا سُریلا گیت
  • حمد یا بھجن کی سُروں میں، خاص طور پر چہار سُری گائیکی
  • باجے کے تاروں یا پردوں کی ٹھیک ترتیب
  • الاپ، آہنگ یا سُر کی مطابقت
  • تعلقات یا رشتوں میں سازگاری یا موافقت
  • صحیح ترتیب جیسے طول موج کے معاملے میں لاسنکی کے سازوں یا سر کٹوں کی

tune के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तान
  • सुर
  • हम आहंगी
  • ताल मेल
  • साज़-ओ-नग़मा में ढली हुई आवाज़ों की पैहम ख़ुशकुन तानें
  • आहंग या आहंग के बगै़र लै या सुरीला गीत
  • हमद या भजन की सुरों में, खासतौर पर चहार सुरी गायकी
  • बाजे के तारों या पर्दों की ठीक तर्तीब
  • अलाप, आहंग या सुर की मुताबिक़त
  • ताल्लुक़ात या रिश्तों में साज़गारी या मुवाफ़िक़त
  • सही तर्तीब जैसे तूल मौज के मुआमले में लासनकी के साज़ों या सर कटों की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tune)

نام

ای-میل

تبصرہ

tune

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone