تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tone" کے متعقلہ نتائج
tone کے لیے اردو الفاظ
tone کے اردو معانی
- مِزَاج
- نَغْمَہ
- صَدَہ
- صَوت
- طَرْز
tone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मिज़ाज
- नग़्मा
- सदा
- सौत
- तर्ज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹونے
ایک قسم کا گیت جو شادی میں ڈومنیاں آرسی مصحف کے وقت گاتی اور دولھا سے ٹونا لگنے کا اقرار کراتی ہیں
ٹونی
بڑے درختوں کے تنوں کو کھو کھلا کرکے بنائی ہوئی کشتی جو ٹھہرے ہوئے پانی اور کھاڑیوں میں استعمال ہوتی ہے اب یہ تختوں کو ملا کر بھی بنائی جاتی ہے اس پر عموماً ایک بادبان ہوتا ہے
ٹونے ٹوٹْکے
۔گنڈدے تعویذ۔ جھاڑ پھوٗنک۔ چھوچھا کے علاوہ عورتیں بعض لغویات کی بھی قائل ہیں۔ مثلاً پانی برستا ہو تو مسافر کا پُتلا بناکر کھڑا کردیتی ہیں کہ مِنھ تھم جائے۔ اسی کو ٹونا ٹوٹکا کہتی ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tone)
tone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔