تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tumble" کے متعقلہ نتائج
tumble کے لیے اردو الفاظ
tumble کے اردو معانی
- گر پڑنا
- اچھلنے، گودنے، قلا بازی کھانے یا اسی طرح کی جسمانی پُھرتی کے کرتب دکھانا
- پہلو بدلنا، گھومنا، سر کے بل گرنا یا بد حواسی میں دوڑنا
- ٹھوکر کھانا یا گر پڑنا
- گرنا یا ڈھے جانا، جیسے عمارتی ڈھانچا، حکومت وغیرہ
- اچانک یا تیزی سے گرنا، جیسے حصص کے نرخوں کا
- با اختیار عہدہ کھو دینا
- بد حواسی کے عالم میں یا عجلت سے جانا یا آنا
- اتفاقیہ گزر ہونا
- (بول چال) کسی حقیقت یا حالات سے اچانک باخبر ہونا (to کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
tumble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गिर पड़ना
- उछलने, गोदने, क़ला बाज़ी खाने या इसी तरह की जिस्मानी फुरती के करतब दिखाना
- पहलू बदलना, घूमना, सर के बिल गिरना या बदहवासी में दौड़ना
- ठोकर खाना या गिर पड़ना
- गिरना या ढय् जाना, जैसे इमारती ढांचा, हुकूमत वग़ैरा
- अचानक या तेज़ी से गिरना, जैसे हिसस के नर्ख़ों का
- बाइख़तियार ओहदा खो देना
- बदहवासी के आलम में या उजलत से जाना या आना
- इत्तिफ़ाक़ीया गुज़र होना
- (बोल चाल) किसी हक़ीक़त या हालात से अचानक बाख़बर होना (to के साथ इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tumble)
tumble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔