تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُخْمْچَہ" کے متعقلہ نتائج

تُخْمْچَہ

(لفظاً) چھوٹے بیج ، کوئی بھی ذرۂ تخم کس سے روئیدگی پھوٹ نکلی ہو.

تُخْمَہ

اصل، نسل، نژاد، ذات، اولاد

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

تَخْتَہ

لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا

تَخْطِیَہ

کسی کے کام میں خطا پکڑنا، غلط قرار دینا، غلطی نکالنا

تَخْتا

رک : تختہ ، (اصطلاحاً) جہاز یا کشتی سے نکلی ہوئی لکڑی کا بڑا ٹکڑا .

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

تَخْمِینَہ

کسی چیز کا لگایا ہوا اندازہ، سرسری حساب، اٹکل، اندازہ، میزانیہ

تَخْلِیَہ

خالی کرنا، خالی کیا جانا‏، نکلنا، انخلا

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تَمْغَہ

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

تَسْمِیع

(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا

تَسْمَہ

(تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب

اردو، انگلش اور ہندی میں تُخْمْچَہ کے معانیدیکھیے

تُخْمْچَہ

tuKHmcha•तुख़्मचा

  • Roman
  • Urdu

تُخْمْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) چھوٹے بیج ، کوئی بھی ذرۂ تخم کس سے روئیدگی پھوٹ نکلی ہو.

Urdu meaning of tuKHmcha

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) chhoTe biij, ko.ii bhii zaraa-e-tuKhm kis se ro.iidagii phuuT niklii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُخْمْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُخْمْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone